تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلا" کے متعقلہ نتائج

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

قابِلِ بَرْداشْت

برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق

قُوَّتِ بَرْداشْت

حَدِّ بَرْداشْت

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا کے معانیدیکھیے

بَلا

balaaबला

وزن : 12

بَلا کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • آزمائش، ابتلا
  • آسیب، سایہ، بھوت پریت، چڑیل، ڈائن
  • آفت، مصیبت، قہر، غضب
  • سختی، زحمت، مشکل
  • (وہ تا گا یا ڈور) جو ایک بل دے کر تیار ہو
  • (تصوف) وہ چیز جو حق کی طرف متوجہ ہونے کے مانع ہو اور دوئی اور غیریت کے خیالاتِ فاسدہ پیدا کرے
  • (قدیم) غم، سوگ، ماتم
  • الجھانے والی چیز، مائل کرنے والی شے، (مجازا) پھندا‏، لت
  • بے اہمیت، اور حقیر چیز یا بات
  • جوتی (اظہار بے پروائی کے لیے)

عربی - صفت

  • ازحد، نہایت، بہت ہی زیادہ
  • چالاک، مشاق، تیز
  • کریہ المنظر، بد شکل، بھیانک شکل کا
  • خوفناک
  • غضب کا، زوردار

شعر

English meaning of balaa

Arabic - Noun, Feminine

  • evil genius, devil, fiend, evil spirit, witch
  • evil, calamity, affliction, ill, distress, accident
  • evil/ calamity

Arabic - Adjective

  • excessive
  • horrible, fearful
  • wonderful, astonishing, clever, sharp

बला के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसीबत; आफ़त; संकट; विपत्ति
  • बरियारा नामक क्षुप।
  • वैद्यक में पौधों का एक वर्ग जिसके अंतर्गत ये चार पौधे हैं-बला या बरियारा, महाबला या सहदेई, अतिबला या कँगनी और नागबला या गंगरेन।
  • विपदा, आफ़त, परेशानी, डायन, चुड़ैल, भूत प्रेत
  • विपत्ति, आपत्ति, मुसीबत, दैवी आपत्ति, आस्मानी मुसीबत, प्रेतबाधा, आसेब, दुष्ट, शरीर, धूर्त, खबीस, भयानक, खौफ़नाक, बहुत अधिक, कुशल, चालाक-“ऐसे झगड़े मेरी बला जाने, में कहाँ वह कहाँ खुदा जाने ।
  • दैवीय आपदा
  • कष्ट
  • (अंधविश्वास) भूत-प्रेत बाधा; आसमानी मुसीबत
  • बहुत कष्ट देने वाला व्यक्ति या वस्तु
  • चालाक; धूर्त।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बला1 (सं.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone