تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bake" کے متعقلہ نتائج
bake کے لیے اردو الفاظ
bake کے اردو معانی
فعل متعدی
- دم پخت کرنا
- پکانا
- تنور کی خشک آگ پر کھانا پکانا
- اینٹیں پخت کرنا
- مٹی کے برتن پکانا (حرارت سے)
فعل لازم
- روٹی (وغیرہ) پکانا
- پک جانا
- پخت ہونا
bake के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दम पुख़्त करना
- पकाना
- तनूर की ख़ुश्क आग पर खाना पकाना
- ईंटें पुख़्त करना
- मिट्टी के बर्तन पकाना (हरारत से)
अकर्मक क्रिया
- रोटी (वग़ैरा) पकाना
- पक जाना
- पुख़्त होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bakelite
محفوظ نام/تجارتی مارکہ/ تجارتی نام: پلاسٹک کی ایک قسم جس سے بٹن،طشتریاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں یا تاروں پر لپیٹا جاتا ہے.
باقی حَواس بھی جاتے رہنا
کچھ تو پہلے ہی گھبرایا ہوا ہونا کچھ دوسرے کی ناراضگی کی وجہ سے بالکل حواس قائم نہ رہنا
باڑا
احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو
بِیڑی
ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں
بِیڑا
(بنے ہوئے پان کی) گلوری، کتھا چونا لگا اور چھالیا وغیرہ پڑا ہوا پان میں مخروطی یا تکونی شکل میں لپیٹا گیا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bake)
bake
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔