تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بکا" کے متعقلہ نتائج

بکا

ایک قسم کا بڑا چھرا جس کا پھل درانْتی کی طرح خمدار ہوتا ہے

بُکا

گریہ وزاری، رونے اور آنسو بہانے کا عمل‏، رونا، ماتم، فریاد ونالہ

بِکّا

بیس سالہ ہاتھی

بِکاؤ ہونا

بِکنے کے واسطے ہونا، فروخت کے لئے ہونا

بَکَہ

(ٹھکی) رہنمائی طلب کرنے کی علامتی آواز۔

بُکائِیَہ

بکاسُر

پران: ایک عفریت یا عجیب الخلقت جسے شری کرشنا نے مارا تھا

بُکَّہ

رک: بکا

بَکَّہ

مکہ معظمہ (ادیبات اورتعلیمات میں مستعمل)

بَکانا

بَکنا(رک) کا تیدیہ۔

بَکارا

زبانی اطلاع بھیجنے کا عمل

بَکان

رک : بکابن۔

بَکام

موافق

بِکانی

رک: بکاؤ.

بِکانا

بکنا کا تعدیہ

بِکارا

زمیں جو ریت جم جانے کی وجہ سے بیکار ہوگئی ہو۔

بِکال

دن کا پچھلا پہر دوپہر کے بعد کا وقت۔

بِکار

تغیر تبدل شکل یا خاصیت بدلنے کی کیفیت برائی کی طرف تعمیر؛ گھبراہٹ مرض ؛ ابتری خرابی بگاڑ؛ بربادی

بِکاس

کھانے یا پھیلنے کا عمل ؛ کھلنے یا چٹکنے کی کیفیت؛ نمائش و نمود ؛ خوشی ۔

بِکاو

بکنے یا بیچنے کا عمل

بُکار

بَکار آنا

کام میں آنا ، سند ہونا

بَکارْ آمَد

مفید ، (ضرورت کے وقت) کام آنے والا

بَکارْنا

جواب یا جواب الجواب دینا۔

بَکاَولی

ایک قسم کی طشتری، رکابی

بِکاسْنا

بَکاین

نیم کی نسل کا ایک پیڑ

بَکارِ خاص

بَکارَت

کنْوار پن، دوشیزگی

بَکاوَل

باورچی خانے کا داروغہ، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ

بَکاوَل بیگی

باورچی خانے کا مجتمم ، کھانا کھلانے کا انتظام کرنے والا۔

بِکاسِت

کُھلا ہوا ، کِھلا ہوا .

بَکاوَلْنی

بکاول (رک) کی تانیث۔

بَکارِ سَرکار

بَکار

کھڑی فصل کا تخمینہ یا اس کی قیمت جوآنْکنے والا زبان لگائے

بِکاؤُ

جسی کی قیمت لگائی جا سکے، بکنے کے لیے، فروختتی

بَکائِن

ایک درخت کا نام جس کے پتے پھول اور پھل نیم سے مشابہ ہوتے ہیں، اس پیڑ کا پھل جس کا مزہ بکٹا ہوتا ہے

بُک اسِٹْال

کتابوں اور رسالوں کی عارضی دوکان (خصوصاً ریل وغیرہ کے اسٹیشن پر)۔

ساس لُکا لُکا، بَہُو بَکا بَکا

ساس جو بات چُھپ چُھپ کر کرتی ہے ، بہو کُھلَّم کُھلَّا اس کو کرتی ہے

گِرْیَہ و بُکا

رونا چیخنا، دھاڑیں مار کے رونا، چیخ چیخ کر رونا

آہ و بُکا

رونا پیٹنا، گر یہ و زاری، نوحہ و فریاد

نالَہ و بُکا

رونا پیٹنا، گریہ و زاری، فریاد و فغاں

نَوحَہ و بُکا

رونا پیٹنا ، آہ و فغاں ، شیون و ماتم ۔

عَالَمِ آہْ و بُکَا

اردو، انگلش اور ہندی میں بکا کے معانیدیکھیے

بکا

bakkaaबक्का

وزن : 22

بکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رسی جس کا ایک سرا بیل کی ناتھ میں بنْدھا ہوا اور دوسرا بیل والے کے ہاتھ میں رہے
  • ایک قسم کا بڑا چھرا جس کا پھل درانْتی کی طرح خمدار ہوتا ہے
  • دھان کی فصل میں لگنے والے ایک طرح کے خاکی یا سفید رنگ کے کیڑے

English meaning of bakkaa

Noun, Masculine

  • a small variety of white or dust-colored insects grown in paddy crop
  • the rein of a cattle
  • a kind of knife

बक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का बड़ा छुरा जिस का फल दरान की तरह ख़मदार होता है
  • वो रस्सी जिस का एक सिरा बैल की नाथ में बन हुआ और दूसरा बैल वाले के हाथ में रहे
  • धान की फ़स्ल में लगने वाले एक तरह के सफे़द या ख़ाकी रंग के छोटे छोटे कीड़े

بکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone