تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکُّو" کے متعقلہ نتائج

بَکُّو

بہت باتیں کرنے والا، باوہ گو

بَکْواہا

رک: بکواسی

بَکْوا

رک: بکواس۔

بِکوٹ

جلاد، بھانسی دینے والا، گردن مارنے والا

بِکون

اقلیدس کے مقالہ اول کی گیارھویں شکل

بَکولی

ایک قسم کا سبز کیڑا جو دھان کی فصل کو نقصان پہنچا تا ہے

بَکولا

کمبل یا کپڑے کا ٹکڑا جس سے فقیر اپنے سروں پر بکل مارتے ہیں

بَکَونا

رک ؛ بکنا

بَکَوٹا

नाखूनों से नोचने की क्रिया या भाव, नाखूनों से नोचने से पड़ने वाला चिह्न या निशान

بُکُور

(لفظاََ) سحر خیزی

بَکوٹْنا

پنجہ مارکرناخون سے زخمی کرنا، نو چنا، کھسوٹنا

بَکْوادی

بکواسی کی بگڑی ہوئی شکل

بَکْواسی

بکی مرد بکنے والا یا وہ گو، بکوادی، بکی

بَکْواس

بے تکی باتیں، فضول گوئی، بیہودہ گوئی، فضول باتیں، ہرزہ سرائی، یاوہ گوئی

بِکْوانا

فروخت کرنے میں مدد کرنا، کسی چیز کو بیچنے میں مدد کرنا، فروخت کرنے کام کسی دوسرے سے کروانا

بَکْوانا

بکنا (رک) کا متعدی ۔

بَکْواد

بکواس کی بگڑی ہوئی شکل

بُکْوانا

بکنا(رک) کا تبدیہ۔

بِکْوان

کوڑنگے برہمنوں کی ایک گوت۔

بَکواس کَرنا

blather/ blether

بِکُّون

(آراکشی) لخڑی کی جگڑی سفیدی جو کچے بن کی علامت ہو اور جس کو گھن یا کپڑا لگ جائے .

بَکْواسَن

بکواسی (رک) کی تانیث۔

بِکْوائی

بکنا (رک) کا متعدی۔

بَکَوڑا

(سواری) بڑی قسم کی تھوکر یا ٹکائی جو بارکش گاڑیوں میں لگائی جاتی ہے، بیل گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے ہر باہو کے رخ لگا ہوا بڑی قسم کا تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارتا ہے اور گاڑی پر چڑھنے کےلئے ٹھو کر یا پائیدان کا کام بھی دیتا ہے

مَہا بَکُّو

بہت بولنے والا ؛ بکنے والا ، بہت باتیں کرنے والا ، باتونی ، لسّان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکُّو کے معانیدیکھیے

بَکُّو

bakkuuबक्कू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَکُّو کے اردو معانی

صفت

  • بہت باتیں کرنے والا، باوہ گو

Urdu meaning of bakkuu

  • Roman
  • Urdu

  • bahut baate.n karne vaala, baavah go

English meaning of bakkuu

Adjective

  • garrulous, talkative, chatty

बक्कू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत बातें करने वाला, बावह गो

بَکُّو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکُّو

بہت باتیں کرنے والا، باوہ گو

بَکْواہا

رک: بکواسی

بَکْوا

رک: بکواس۔

بِکوٹ

جلاد، بھانسی دینے والا، گردن مارنے والا

بِکون

اقلیدس کے مقالہ اول کی گیارھویں شکل

بَکولی

ایک قسم کا سبز کیڑا جو دھان کی فصل کو نقصان پہنچا تا ہے

بَکولا

کمبل یا کپڑے کا ٹکڑا جس سے فقیر اپنے سروں پر بکل مارتے ہیں

بَکَونا

رک ؛ بکنا

بَکَوٹا

नाखूनों से नोचने की क्रिया या भाव, नाखूनों से नोचने से पड़ने वाला चिह्न या निशान

بُکُور

(لفظاََ) سحر خیزی

بَکوٹْنا

پنجہ مارکرناخون سے زخمی کرنا، نو چنا، کھسوٹنا

بَکْوادی

بکواسی کی بگڑی ہوئی شکل

بَکْواسی

بکی مرد بکنے والا یا وہ گو، بکوادی، بکی

بَکْواس

بے تکی باتیں، فضول گوئی، بیہودہ گوئی، فضول باتیں، ہرزہ سرائی، یاوہ گوئی

بِکْوانا

فروخت کرنے میں مدد کرنا، کسی چیز کو بیچنے میں مدد کرنا، فروخت کرنے کام کسی دوسرے سے کروانا

بَکْوانا

بکنا (رک) کا متعدی ۔

بَکْواد

بکواس کی بگڑی ہوئی شکل

بُکْوانا

بکنا(رک) کا تبدیہ۔

بِکْوان

کوڑنگے برہمنوں کی ایک گوت۔

بَکواس کَرنا

blather/ blether

بِکُّون

(آراکشی) لخڑی کی جگڑی سفیدی جو کچے بن کی علامت ہو اور جس کو گھن یا کپڑا لگ جائے .

بَکْواسَن

بکواسی (رک) کی تانیث۔

بِکْوائی

بکنا (رک) کا متعدی۔

بَکَوڑا

(سواری) بڑی قسم کی تھوکر یا ٹکائی جو بارکش گاڑیوں میں لگائی جاتی ہے، بیل گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے ہر باہو کے رخ لگا ہوا بڑی قسم کا تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارتا ہے اور گاڑی پر چڑھنے کےلئے ٹھو کر یا پائیدان کا کام بھی دیتا ہے

مَہا بَکُّو

بہت بولنے والا ؛ بکنے والا ، بہت باتیں کرنے والا ، باتونی ، لسّان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone