تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیٹَھن" کے متعقلہ نتائج

بَیٹَھن

بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی کیفیت

بیٹَھن

رک : بیٹھن (۱)

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

بَیٹَھن ہار

بیٹھنے والا ،

بَیٹْھنے ہارا

بیٹھنے والا، آگر شریک (صحبت) ہونے والا.

بَیٹْھنا بیڑَہ نَہ رہنا

رک : تھل بیڑا نہ ملنا.

بَیٹْھنا دار

وہ جامہ وار جس میں بیلوں کا جال اور اس کے اندر بوٹی بنی ہوئی ہو ، جال دار (جامہ وار).

بَیٹْھنا چَر

زمین ہر حرکت کرنے والا ، زمینی ، ارضی ، ارضی جانور.

بَیٹْھنا اُٹْھنا

(لفظاً) نشست و برخاست ، بیٹھنے اور اٹھنے کا عمل ، (مراداً) صحبت میں شریک ہونا، دوستانہ طور پر آنے جانے کے تعلقات رکھنا.

بَیٹْھنا چاری

زمین ہر حرکت کرنے والا ، زمینی ، ارضی ، ارضی جانور.

بَیٹْھنا بھاری

پالکی کے کہاروں کی ایک بولی جس سے وہ پچھلے کہاروں کو آگے ریتیلے میدان کے ہونے کی اطلاع دیتے ہیں.

بَیٹْھنا جوڑا

پختہ عمر کے اصیل مرغا مرغی کا جوڑا جن کے انڈوں سے بچے مضبوط اور اچھے ہاڑ کے نکلتے ہوں

بَیٹْھنا کاری

رک : تہ دوزی.

بَیٹْھنا پَدْما

ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبَس کَس روز امیوٹاملس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے.

بَیٹْھنا چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگتا

بَیٹْھنا کَتَرنا

مقیش کے گول گول پھول بنانا.

بَیٹْھنا سے بَیٹْھنا

اطمینان سے بیٹھنا، آرام کرنا

بَیٹْھنا بیڑے سے

ٹھور ٹھکانے سے، اپنی اپنی جگہ

بَیٹْھنا کے تَھل بانْدھنا

رک : تھل بانْدھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹَھن کے معانیدیکھیے

بَیٹَھن

baiThanबैठन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَیٹَھن کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی کیفیت
  • وہ کپڑا جس میں سوداگر قیمتی کپڑے یا گوٹا کناری باندھتے ہیں، بندھنا، بستنی
  • وہ چادر جو کپڑے پر استری کرنے کے لیے تختے پر بچھاتے ہیں
  • وہ موٹا کاغذ یا ملٹ جو کاغذ کے رم کے گرد لپیٹتے ہیں
  • (مجازاً) نمونہ، بانگی

ہندی - اسم، مؤنث

  • بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی کیفیت، بئٹھنے کی حالت، بئٹھنے کا طریقہ

شعر

Urdu meaning of baiThan

  • Roman
  • Urdu

  • baiThne ka amal, baiThne kii kaifiiyat
  • vo kap.Daa jis me.n saudaagar qiimtii kap.De ya goTaa kinaarii baandhte hain, bandhnaa, bastanii
  • vo chaadar jo kap.De par istrii karne ke li.e taKhte par bichhaate hai.n
  • vo moTaa kaaGaz ya malaT jo kaaGaz ke rum ke gard lapeTte hai.n
  • (majaazan) namuuna, baa.ngii
  • baiThne ka amal, baiThne kii kaifiiyat, baTTaane kii haalat, baTTaane ka tariiqa

बैठन के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कपड़ा जिसमें सौदागर क़ीमती कपड़े या गोटा किनारी बाँधते हैं, बंधना, बस्तानी
  • वह चादर जो कपड़े पर इस्त्री करने के लिए तख़्ते पर बिछाते हैं
  • किसी वस्तु या पुस्तक को गर्द आदि से बचाने का कपड़ा, खोल
  • वह कपड़ा जिसमें किताबें और बहियाँ आदि बाँधी जाती है
  • बैठने की अवस्था

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बैठने की क्रिया
  • बैठने का ढंग
  • बैठक, आसन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیٹَھن

بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی کیفیت

بیٹَھن

رک : بیٹھن (۱)

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

بَیٹَھن ہار

بیٹھنے والا ،

بَیٹْھنے ہارا

بیٹھنے والا، آگر شریک (صحبت) ہونے والا.

بَیٹْھنا بیڑَہ نَہ رہنا

رک : تھل بیڑا نہ ملنا.

بَیٹْھنا دار

وہ جامہ وار جس میں بیلوں کا جال اور اس کے اندر بوٹی بنی ہوئی ہو ، جال دار (جامہ وار).

بَیٹْھنا چَر

زمین ہر حرکت کرنے والا ، زمینی ، ارضی ، ارضی جانور.

بَیٹْھنا اُٹْھنا

(لفظاً) نشست و برخاست ، بیٹھنے اور اٹھنے کا عمل ، (مراداً) صحبت میں شریک ہونا، دوستانہ طور پر آنے جانے کے تعلقات رکھنا.

بَیٹْھنا چاری

زمین ہر حرکت کرنے والا ، زمینی ، ارضی ، ارضی جانور.

بَیٹْھنا بھاری

پالکی کے کہاروں کی ایک بولی جس سے وہ پچھلے کہاروں کو آگے ریتیلے میدان کے ہونے کی اطلاع دیتے ہیں.

بَیٹْھنا جوڑا

پختہ عمر کے اصیل مرغا مرغی کا جوڑا جن کے انڈوں سے بچے مضبوط اور اچھے ہاڑ کے نکلتے ہوں

بَیٹْھنا کاری

رک : تہ دوزی.

بَیٹْھنا پَدْما

ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبَس کَس روز امیوٹاملس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے.

بَیٹْھنا چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگتا

بَیٹْھنا کَتَرنا

مقیش کے گول گول پھول بنانا.

بَیٹْھنا سے بَیٹْھنا

اطمینان سے بیٹھنا، آرام کرنا

بَیٹْھنا بیڑے سے

ٹھور ٹھکانے سے، اپنی اپنی جگہ

بَیٹْھنا کے تَھل بانْدھنا

رک : تھل بانْدھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیٹَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیٹَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone