تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْری" کے متعقلہ نتائج

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْری کے معانیدیکھیے

بَہْری

bahriiबहरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے
  • بَہرا کی تانیث

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَحْری

بحر سے منسوب، بحر کا، سمندر کا

شعر

Urdu meaning of bahrii

  • Roman
  • Urdu

  • shaahiin kii tarah ka ek shikaarii parindaa jo aksar kabuutro.n ka shikaar kartaa aur shaahiin ke baraKhilaaf niiche ho kar shikaar ko u.upar se paka.Dtaa hai
  • bahra kii taaniis

English meaning of bahrii

Noun, Feminine

  • a hunting bird
  • a deaf girl or woman

बहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक शिकारी चिड़िया जिसका रूप रंग और स्वभाव बाज का सा होता है, पर आकार कुछ छोटा होता यह अधिकतर कबूतरों का शिकार करता और नीचे हो कर शिकार को ऊपर से पकड़ता है
  • बहरा का स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone