تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھرَہْری" کے متعقلہ نتائج

پُھرَہْری

پُھرپُھر کی آواز کرنے یا ہونے کی کیفیت یا حالت، پُھرپُھراہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھرَہْری کے معانیدیکھیے

پُھرَہْری

phurahriiफुरहरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پُھرَہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پُھرپُھر کی آواز کرنے یا ہونے کی کیفیت یا حالت، پُھرپُھراہٹ
  • پرندوں، چڑیوں کا پر پھڑپھڑانے کی صدا یا آواز، پَھڑپَھڑاہٹ
  • کپڑے وغیرہ کے ہوا میں ہلنے کا عمل یا آواز، پَھرپَھراہٹ
  • (خوف یا سردی سے) بدن پر رونگٹے کھڑے ہونے کی کیفیت، خفیف لرزہ، جھرجھری، کپکپی
  • تنکا، سینک یا کسی اور پتلی لانبی لکڑی کے سرے پر لپٹی ہوئی روئی، عطر کا پھویا
  • (کنایۃً) امنگ، جوش

Urdu meaning of phurahrii

  • Roman
  • Urdu

  • phurphur kii aavaaz karne ya hone kii kaifiiyat ya haalat, phurphuraahaT
  • parindon, chi.Diyo.n ka par pha.Dpha.Daane kii sada ya aavaaz, pha.Dpha.DaahaT
  • kap.De vaGaira ke havaa me.n hilne ka amal ya aavaaz, pharaphraahaT
  • (Khauf ya sardii se) badan par rongTe kha.De hone kii kaifiiyat, Khafiif larzaa, jhurjhurii, kapkapii
  • tinkaa, sainik ya kisii aur patlii laa.nbii lakk.Dii ke sire par lipTii hu.ii ravii, itar ka phvyaa
  • (kanaa.en) umang, josh

English meaning of phurahrii

Noun, Feminine

  • flapping, fluttering
  • (of a bird or other winged creature) the sound of flapping the wings quickly and lightly
  • ( of fear, cold, emotion) tremor, shiver, shudder of horror causing the hair to stand erect, horripilation
  • a culm quilted with cotton, a flock of cotton
  • ( Figurative) passion, longing

फुरहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'फुर-फुर' शब्द करने या होने की अवस्था या भाव, फुरफुराहट
  • चिड़ियों, पक्षियों का पंख फड़फड़ाने का शब्द या ध्वनी, फड़फड़ाहट
  • कपड़े आदि के हवा में हिलने की क्रिया या शब्द, फरफराहट
  • सर्दी, भय या हर्ष आदि के कारण थरथराहट होना और रोंगटे खड़े होना, रोमांचयुक्त कंप, कंपन, स्फुरण, ठिठुरन
  • सींक जिसके सिरे पर हलकी रुई लपेटी हो और जो तेल, इत्र दवा आदि में डुबो कर काम मे लाई जाए
  • ( संकेतात्मक) उमंग, जोश, प्रफुल्लता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھرَہْری

پُھرپُھر کی آواز کرنے یا ہونے کی کیفیت یا حالت، پُھرپُھراہٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھرَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھرَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone