تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہْرِیت" کے متعقلہ نتائج

بِہْرِیت

مخالفت، دشمنی، اختلاف، لاگ

بِہْرِیت کَرنا

گمراہ کرنا، مخالفت کرنا، نقصان پہن٘چانا

بِہْرِیت لیکھ

بے جا بات یا دعویٰ.

بِہْرِیت سَمَجْھنا

غلط سمجھنا ، غلط فہمی میں پڑنا.

بِہْرِیت بُدّھی

غلط فہمی.

بِہْرِیت بَرْنَن کَرنا

غلط بیانی کرنا ، واقعات کو توڑ مروڑ کر سنانا.

بِہْرِیت آگّیا دینا

فیصلہ الٹ دینا ، پہلے حکم کے بر خلاف حکم دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہْرِیت کے معانیدیکھیے

بِہْرِیت

bihriitबिहरीत

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بِہْرِیت کے اردو معانی

 

  • مخالفت، دشمنی، اختلاف، لاگ
  • بصورت دیگر، نہیں تو، برخلاف اس کے برعکس اس کے
  • تباہی، بربادی

Urdu meaning of bihriit

  • Roman
  • Urdu

  • muKhaalifat, dushmanii, iKhatilaaf, laug
  • basuurat-e-diigar, nahii.n to, baraKhilaaf is ke baraks is ke
  • tabaahii, barbaadii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِہْرِیت

مخالفت، دشمنی، اختلاف، لاگ

بِہْرِیت کَرنا

گمراہ کرنا، مخالفت کرنا، نقصان پہن٘چانا

بِہْرِیت لیکھ

بے جا بات یا دعویٰ.

بِہْرِیت سَمَجْھنا

غلط سمجھنا ، غلط فہمی میں پڑنا.

بِہْرِیت بُدّھی

غلط فہمی.

بِہْرِیت بَرْنَن کَرنا

غلط بیانی کرنا ، واقعات کو توڑ مروڑ کر سنانا.

بِہْرِیت آگّیا دینا

فیصلہ الٹ دینا ، پہلے حکم کے بر خلاف حکم دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہْرِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہْرِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone