تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْر کے معانیدیکھیے
بَحْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(دریا) سمندر، خلیج، کھاڑی
مثال - اہے رام سوں ہست پانگڑ تمیںمجے بحر سوندل کوں سانگڑ تمیں (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۱) ظفر اس میں سمجھ کر پانوں رکھتامحبت ایک بحر بیکراں ہے
- جنگی بیڑا جس میں کئی چھوٹے بڑے جہاز ہوں، کاروان جہاز و کشتی، بحریہ
- (عروض) نظم کے انیس مقرر آہنگوں یا وزنوں میں سے ہر ایک (جو شعر کا وزن جاننے اور ٹھیک کرنے میں کام دیتے ہیں)
- کیچڑ
شعر
قطرہ نہ ہو تو بحر نہ آئے وجود میں
پانی کی ایک بوند سمندر سے کم نہیں
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں
تو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
English meaning of bahr
बहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
समुंद्र, खाड़ी
उदाहरण - इल्म एक बहर की तरह है जिसकी वुसअत बे-पनाह होती है
- जंगी बेड़ा जिसमें कई छोटे-बड़े जहाज़ हों, पानी का जहाज़ और नावों का कारवाँ, जलसेना
- (छंदशास्त्र) नज़्म के उन्नीस निश्चित आहंगों या वज़्नों में से हर एक (जो शे'र का वज़्न जानने और ठीक करने में काम देते हैं)
- कीचड़, (अरबी) वहल
- सागर, महासागर
بَحْر کے مترادفات
بَحْر کے متضادات
بَحْر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحْر)
بَحْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔