Search results
Saved words
Showing results for "sea"
Urdu words for sea
sea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- समंदर
- बहर
- सागर
sea کے اردو معانی
- سَمَنْدَر
- بَحْر
- ساگَر
Related searched words
saa'
a weight or measure equal to three or three and a half kilogram, a measure of five pints (artal) and a third (used for measuring corn, etc.)
sa
(ریاضی ، یونانی حرف سگما (Sigma) کا اردو بدل یا قائم مقام ؛ یونانی حرف زیٹا (Zeta) کا اردو بدل یا قائم مقام
saa.
ثاء سے اشارہ ہے ثواب دارین کی طرف اور حق کا تعلق ازل سے بہ لطف و احسان اور بجزاء و کرم اس کا شمار مرتبہ ثانیہ میں کیا گیا ہے
sea lord
(برطانیہ میں) دو اونچے بحری افسروں میں سے کوئی جوFirst Sea Lord, Second Sea Lord کہلاتے ہیں، پہلے Admiralty Boardکے رکن ہوتے تھے (اب وزارت دفاع سے متعلق).
sea otter
سمندری اُود بلاؤ جو شمالی بحر الکاہل کے ساحلوں پر پا یا جاتا ہے، اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر دو صمامی گھونگے تو ڑنے والا ممالیہ۔.
sea fan
ایک قسم کا مونگا جو ایک پنکھے کی شکل کے قرنی (سینگی ) ڈھا نچے پر ٹکا ہوتا ہے اورزمرہGorgonacea سے تعلق رکھتا ہے۔.
sea pen
مر جانوں کے زمرے Pennatulacea کا بستی بنا کر رہنے والا حوین جس کا جسم پر کے قلم جیسا ہوتا ہے، مار ماہی یا کلک ماہی۔.
sea level
سطح سمندر ، سطح کی عمومی اوسط سطح جس کے حوالے سے پہاڑی چوٹیوں وغیرہ کی بلندی متعیّن کی جاتی ہے۔.
sea squirt
Ascidiacea درجے کا سمندری غلاف دار لفیہ جس کا جسم تھیلی نما ہوتا ہے جس میں ایک مرکزی حلقوم میں سے پانی کے آنے جانے کے لیے چھید بنے ہوتے ہیں، سمندری شکیلا۔.
sea lion
بحر الکاہل کا کوئی بڑا ، کانوں والا دریائی بچھڑا جو جنس Zalophus یا Otaria سے تعلق رکھتا ہے۔.
sea mile
فاصلہ پیمائی کی ایک اکائی ۲۰۱۴ گز ( ۴۲ ۱۸ میٹر) کے برابر خط استوا پر اور ۲۰۳۵ گز ( ۱۸۶۱ میٹر) کے برا بر قطبین پر۔.
sea wasp
بحر ہند و بحر الکاہل کی فالودہ مچھلی زمرہ Cubomedusae سے تعلق رکھنے والی جس کا نکیلا ڈنک نما پر خطرناک ہوتا ہے ۔.
sea lily
سو سنِ بحری، ایک بے ڈنٹھل کے پتّوں والا، خار پوست پودا Crinoidea درجے سے تعلق رکھنے والا، جس کے لمبے لمبے جوڑ دار ڈنڈیاں ہوتی ہیں، اور پروں جیسے بازو جن سے خوراک بٹورتا ہے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sea)
sea
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone