تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْت قُلْزُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت قُلْزُم کے معانیدیکھیے
ہَفْت قُلْزُم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ہفت دریا، سات سمندر جو ایک قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق ہیں: بحیرۂ قلزم، بحیرۂ عمان، بحیرۂ عرب، بحیرۂ روم، بحیرۂ اخضر، بحیرۂ اسود بحیرۂ ظلمات
شعر
مدلل جو سخن اپنا ہے وہ برہان قاطع ہے
طبیعت میں روانی ہے زیادہ ہفت قلزم سے
English meaning of haft-qulzum
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the seven oceans
हफ़्त-क़ुल्ज़ुम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सातों महासागर, अर्थात सारे समुद्र , सात समुंद्र जो एक प्राचीन भागोलिक विभाजन के अनुसार हैं, कुल्ज़ुम सागर, उमान सागार, अरब सागर, रुम सागर, अख़्ज़र सागर, अस्वद सागर, ज़ुलमात सागर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْت قُلْزُم)
ہَفْت قُلْزُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔