تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا" کے متعقلہ نتائج

لَشْکَر

فوج، سپاہ

لَشْکار

چمک دمک، آب و تاب

لشکر کا

لشکر کے متعلق، لشکر سے منسوب

لَشکر والا

بادشاہ، راجہ، نواب، صاحب احتشام، صاحب لشکر، حاکم

لَشْکَر نَوِیس

فوج میں تنخواہ تقسیم کرنے والا افسر .

لَشْکَر پَڑْنا

فوج کا پڑاؤ کرنا، فوج کا کہیں خیمے ڈیرے وغیرہ ڈال کر ٹھہرنا

لَشْکَر گاہ

چھاؤنی، کیمپ، کیمپو، معسکر، خیمہ، ڈیرہ اور وج

لَشْکَر آرا

لشکر آراستہ کرنے والا، لشکر آمادۂ پیکار کرنے والا، لشکر تیار کرنے والا

لَشْکَر آرائی

لَشْکَر آرا

۔ ۰ف) صفت۔ لشکر آراستہ کرنے والا۔ لشکر تیار کرنے والا۔

لشکر کا بیڑا

اہلِ سپاہ، فوج، فوجی بیڑا، رسالہ، گروہ

لشکر لشکر امنڈنا

فوج کا ہجوم کرنا یا جمع ہونا

لَشْکَر کا لَشْکَر

فوج کی فوج ، بڑا ہجوم ، انبوہِ کثیر .

لشکر ٹوٹ پڑنا

تمام فوج کا غنیم کو مارنے یا اس کا مال لوٹنے کے لئے یکلخت حملہ کرنا

لَشْکَر کَشی

فوج کشی، حملہ، دھاوا، چڑھائی

لَشْکَر گِرنا

فوج کا حملہ کرنا .

لَشْکَر کَٹْنا

لشکر کا قتل ہونا .

لَشْکَر جَمْنا

فوج کا لڑائی کے لیے باقاعدہ کھڑا ہونا .

لَشْکَر پَناہ

لشکر کا سردار .

لَشْکَر چَڑھا لانا

لشکر کو حملے کے واسطے لانا، فوج کو دھاوا بولنے کے لئے لے کر آنا

لَشْکَر اُمَنڈْنا

فوج کا ہجوم کرنا ، فوج کا چڑھائی کر کے آنا .

لَشْکَر شِکَنی

فوج کو شکست دینا ، بہادری ، شجاعت .

لَشْکَر خَلاص

(بازاری) ہزاروں کو پار اتارنے والی، سینکڑوں سے فلاں کرانے والی، بیسوا، قحبہ، کسبی

لَشْکَر ٹُوٹْنا

فوج کا مارنے یا لوٹنے کے لیے دفعۃً حملہ کرنا، حملے کی غرض سے فوج کا یلغار کرنا، فوج کا دھاوا بولنا

لَشْکَر جَمانا

فوج کو ترتیب دینا ، فوج آراستہ کرنا .

لَشْکَر اُتَرْنا

فوج کا پڑاؤ کرنا، فوج کا کہیں منزل کرنا

لَشْکَر چَلانا

فوج کشی کرنا ، فوج سے حملہ کرانا .

لَشْکَر خیز

(وہ جگہ یا علاقہ) جہاں کے لوگ عموماً سپاہی پیشہ ہوں .

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

لَشْکَر میں اُونٹ بَدْنام

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو کسی عیب میں مشہور ہو، خواہ مخواہ کی بدنامی

لَشْکَر جَمْع کَرنا

لشکر اکٹھا کرنا

لَشْکَر کُشی کَرنا

لَشْکَر کی بولی

وہ بولی جس میں بھان٘ت بھان٘ت زبانوں کے الفاظ مل گئے ہوں ، لشکری زبان .

لَشْکَر اِکَٹّھا کَرْنا

فوج جمع کرنا ، سپاہ فراہم کرنا ، بہت سے آدمی جمع کرنا ، بھیڑ لگانا .

لَشْکَر کَش

فوج کا سردار ، سپہ سالار .

لشکر خاص

بیسوا، قحبہ، کسبی

لَشْکَر بے مِیر ، تَکْیَہ بے فَقِیر ، فَقِیر بے پِیر ، تَرکَش بے تِیر

لشکر کا کوئی سردار ، تکیے کا کوئی فقیر ، فقیر کا کوئی گرو اور تیر دان میں کوئی تیر نہ ہو تو وہ بیکار ہے .

لَشْکَرِ جَرّار

بہت بڑی فوج، بڑا بھاری لشکر

لَشْکَر کے لَشْکَر

فوج کی فوج ، بڑا ہجوم ، انبوہِ کثیر .

لَشْکَرِ گِراں

بہت بھاری فوج ، بہت بڑا لشکر .

لَشْکَری

لشکر سے منسوب یا متعلق، لشکر کا، فوج کا، جنگی

لَشْکَر شِکَن

فوج کو شکست دینے والا، بہادر آدمی، شجاع، دلیر، چڑھائی کرنے والا

لَشْکَری کِیڑا

رک : لشکری سنڈی .

لَشْکَری زَبان

رک : لشکری بولی .

لَشْکَری بولی

وہ زبان جو لشکر والے بولتے ہیں اور عموماً مختلف زبانوں کا مجموعہ ہوتی ہے، کئی دیسوں کی مِلی جُلی زبان

لَشْکَری سُنْڈی

مختلف قسم کے کیڑوں کا گروہ جو گندم ، کپاس ، تمباکو گنّا ، مکئی ، سبزیوں اور چنے وغیرہ کی فصلوں کو سخت نقصان پہنچاتا ہے .

لَشْکارا

چمک دمک، جھلکارا، آب و تاب

لَشْکارْنا

کُتّے کو شکار پر جھپٹانےکے لئے لش لش کرنا

لَشْکارے مارنا

چمکنا ، چمک دمک دکھانا ، جھلملانا .

لاو لَشْکَر

فوج مع ساز و سامان، لشکر اور اس کے ہمراہی، مجازاً: لوگوں کا ہجوم، بھیڑبھڑکا

لاؤ لَشْکَر

شَیطانی لَشْکَر

شریر لڑکوں کا مجمع.

مُقَدَّمِ لَشْکَر

سپہ سالار، سالار فوج

دِیوانِ لَشْکَر

وہ دربار جو سپاہیوں کی عرضیاں سننے کے لئے منعقد کیا جائے.

عارِضِ لَشْکَر

سپہ سالار، فوج کا اعلیٰ افسر

تَجْہِیزِ لَشْکَر

۔لشکر کا مرتّب کرنا۔ درست کرنا۔

سَرکَرْدَگانِ لَشْکَر

فوج کے اعلی افسران

شَیطان کا لَشْکَر

شیطان کی ذرّیات، شیطان کے چیلے، شریر لڑکوں کی ٹولی، شرارت کرنے والے لڑکے

مِیرِ لَشکَر

سردارِ فوج ، سپہ سالارِ لشکر ، فوج کا سپہ سالار

اَمیِنِ لَشْکَر

فوج کو تنخواہ تقسیم کرنے والا افسر

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا کے معانیدیکھیے

بَڑا

ba.Daaबड़ा

وزن : 12

بَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

سنسکرت، ہندی - صفت

  • اچھا، بہت اچھا، بہتر، عمدہ
  • اچھے اوصاف میں دوسروں سے زیادہ (بلند خیالی، مقبولیت، شہرت دولت، عظمت، شان، فیاضی، اولوالعزمی، عزت، خاندان یا حوصلے وغیرہ کے لحاظ سے) اوروں کے مقابلے میں بیش (شخص یا جگہ)
  • اعلیٰ، ذمہ داری فرائض اور منزلت کے لحاظ سے بلند (منصب وغیرہ)
  • اہمیت رکھنے والا، نمایاں، عظیم
  • باپ دادا، پرکھے (اکثر صورت مغیرہ میں مستعمل)
  • بہت، نہایت، زیادہ، کثیر
  • بہت پھیلاؤ کا، جس کے شعبے اور اجزا بہت سے ہوں، جس کی تکمیل کے لیے کافی مدت یا متعدد اشخاص و وسائل کی ضرورت ہو (کام وغیرہ)
  • دوسرے سے عمر میں زیادہ
  • رسوخ مرتبے یا عہدے کے اعتبار سے اونْچا (شخص)، سردار، سربراہ
  • ضروری، جلد کا، جیسے: بڑا کام ہے
  • گائے یا بھینْس کا، جیسے: بڑا گوشت
  • یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست
  • سنجیدگی کی بات میں طنز کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے (اکثر صفت مذکور کی شخص مذکور سے نفی کرنے کے لیے)
  • طول طویل
  • وسیع
  • بھاری، ضخیم
  • جس میں بجائے خود یا دوسرے کے بالمقابل کسی قسم کی ظاہری یا باطنی بڑائی پائی جائے، مثلاً: جسامت یا حجم (یا دونوں باتوں میں) زیادہ
  • ساز کا گُٹکا (جس سے سُر گٹانے بڑھانے کا کام لیا جاتا ہے)
  • سنْگین، سخت‏، جیسے: بڑا جرم

شعر

English meaning of ba.Daa

Noun, Masculine

  • a small spicy cake made of ground pulse, fried in oil and soaked in yoghurt
  • big, elder, great, large

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • burra, big, large, huge, vast, immense
  • elder, eldest, old, senior
  • exalted, grand, noble
  • exclusive
  • overmuch, excessive
  • respectable
  • superior, principal, supreme

बड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विशाल, उच्च, लम्बा चौड़ा
  • उड़द दाल की पीठी की गोल टिकिया जो तलकर खाई जाती है
  • उत्तर भारत में होने वाली एक तरह की घास

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक महत्व वाला व्यक्ति
  • गुरुजन
  • बुज़ुर्ग
  • बड़ा आदमी
  • जो अपने आकार, धारिता, मान, विस्तार आदि के विचार से औरों से बढ़-चढ़कर हो। प्रसम या साधारण से अधिक डील-डौल वाला। जैसे-(क) बड़ा पेड़, बड़ा मकान, बड़ा संदूक। (ख) बड़ा दिन। पद-बड़ा आदमी, बड़ा घर, बड़ा-बूढ़ा। (दे० स्वतंत्र शब्द) मुहा०-बड़ी बड़ी बातें करना = अपनी अथवा किसी की योग्यता, शक्ति आदि के संबंध में बहुत-कुछ अत्युक्तिपूर्ण या बढ़ा-चढ़ाकर बातें करना।
  • जो गरिमा, गुण, मर्यादा, महत्त्व आदि के विचार से औरों से बहुत आगे बढ़ा हुआ हो। जैसे-(क) बड़ा दिल। (ख) बड़ा साहस। (ग) बड़ा कारीगर।

بَڑا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone