تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا کے معانیدیکھیے

بَڑا

ba.Daaबड़ा

وزن : 12

بَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

سنسکرت، ہندی - صفت

  • اچھا، بہت اچھا، بہتر، عمدہ
  • اچھے اوصاف میں دوسروں سے زیادہ (بلند خیالی، مقبولیت، شہرت دولت، عظمت، شان، فیاضی، اولوالعزمی، عزت، خاندان یا حوصلے وغیرہ کے لحاظ سے) اوروں کے مقابلے میں بیش (شخص یا جگہ)
  • اعلیٰ، ذمہ داری فرائض اور منزلت کے لحاظ سے بلند (منصب وغیرہ)
  • اہمیت رکھنے والا، نمایاں، عظیم
  • باپ دادا، پرکھے (اکثر صورت مغیرہ میں مستعمل)
  • بہت، نہایت، زیادہ، کثیر
  • بہت پھیلاؤ کا، جس کے شعبے اور اجزا بہت سے ہوں، جس کی تکمیل کے لیے کافی مدت یا متعدد اشخاص و وسائل کی ضرورت ہو (کام وغیرہ)
  • دوسرے سے عمر میں زیادہ
  • رسوخ مرتبے یا عہدے کے اعتبار سے اونْچا (شخص)، سردار، سربراہ
  • ضروری، جلد کا، جیسے: بڑا کام ہے
  • گائے یا بھینْس کا، جیسے: بڑا گوشت
  • یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست
  • سنجیدگی کی بات میں طنز کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے (اکثر صفت مذکور کی شخص مذکور سے نفی کرنے کے لیے)
  • طول طویل
  • وسیع
  • بھاری، ضخیم
  • جس میں بجائے خود یا دوسرے کے بالمقابل کسی قسم کی ظاہری یا باطنی بڑائی پائی جائے، مثلاً: جسامت یا حجم (یا دونوں باتوں میں) زیادہ
  • ساز کا گُٹکا (جس سے سُر گٹانے بڑھانے کا کام لیا جاتا ہے)
  • سنْگین، سخت‏، جیسے: بڑا جرم

شعر

English meaning of ba.Daa

Noun, Masculine

  • a small spicy cake made of ground pulse, fried in oil and soaked in yoghurt
  • big, elder, great, large

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • burra, big, large, huge, vast, immense
  • elder, eldest, old, senior
  • exalted, grand, noble
  • exclusive
  • overmuch, excessive
  • respectable
  • superior, principal, supreme

बड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विशाल, उच्च, लम्बा चौड़ा
  • उड़द दाल की पीठी की गोल टिकिया जो तलकर खाई जाती है
  • उत्तर भारत में होने वाली एक तरह की घास

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक महत्व वाला व्यक्ति
  • गुरुजन
  • बुज़ुर्ग
  • बड़ा आदमी
  • जो अपने आकार, धारिता, मान, विस्तार आदि के विचार से औरों से बढ़-चढ़कर हो। प्रसम या साधारण से अधिक डील-डौल वाला। जैसे-(क) बड़ा पेड़, बड़ा मकान, बड़ा संदूक। (ख) बड़ा दिन। पद-बड़ा आदमी, बड़ा घर, बड़ा-बूढ़ा। (दे० स्वतंत्र शब्द) मुहा०-बड़ी बड़ी बातें करना = अपनी अथवा किसी की योग्यता, शक्ति आदि के संबंध में बहुत-कुछ अत्युक्तिपूर्ण या बढ़ा-चढ़ाकर बातें करना।
  • जो गरिमा, गुण, मर्यादा, महत्त्व आदि के विचार से औरों से बहुत आगे बढ़ा हुआ हो। जैसे-(क) बड़ा दिल। (ख) बड़ा साहस। (ग) बड़ा कारीगर।

بَڑا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone