تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارْہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارْہا کے معانیدیکھیے
بارْہا کے اردو معانی
فعل متعلق
- بار بار، کئی بار، متعدد دفعہ، مسلسل یا متواتر، اکثر
شعر
بارہا ہم پہ قیامت گزری
بارہا ہم ترے در سے گزرے
بارہا تیرا انتظار کیا
اپنے خوابوں میں اک دلہن کی طرح
بارہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میں
اور پھر یہ بات قصداً بھول بھی جاتا ہوں میں
بارْہا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارْہا)
بارْہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔