تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بان" کے متعقلہ نتائج

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بان کے معانیدیکھیے

بان

baanबान

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بان کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • بناوٹ، ڈھنگ، شکل، مزاج، خاصیت (اکثر آن کے ساتھ بطور تابع مستعمل)
  • عادت، خصلت، خو، سبھاؤ
  • سج دھج، وضع قطع، بھیس
  • ہندوؤں کی ایک رسم جس کے بموجب دولھا دلھن شادی سے پہلے تین سے گیارہ دفعہ تک نہلائے جاتے اور چند روزمکان کے کسی کمرے میں بٹھا دیے جاتے ہیں اور ان کے اُبٹنا وغیرہ ملا جاتا ہے، مان٘جا، مائیاں، مائیوں بٹھانے کی رسم

Urdu meaning of baan

  • Roman
  • Urdu

  • banaavaT, Dhang, shakl, mizaaj, Khaasiiyat (aksar aan ke saath bataur taabe mustaamal
  • aadat, Khaslat, Khuu, subhaa.o
  • saj dhaj, vazaa qataa, bhes
  • hinduu.o.n kii ek rasm jis ke bamuujab duulhaa dulhan shaadii se pahle tiin se gyaarah dafaa tak nahlaa.e jaate aur chand roz makaan ke kisii kamre me.n biThaa di.e jaate hai.n aur un ke ubaTnaa vaGaira mila jaataa hai, maa.njaa, maa.ii.aan, maa.iyo.n biThaane kii rasm

English meaning of baan

Noun, Feminine, Suffix

  • temper, disposition, nature, character, conduct, manners, habit, custom
  • a marriage rite which prescribes a certain number of bath (generally from three to eleven) for the bride and bridegroom
  • quality, property
  • signifying agent, doer or keeper
  • trade, business
  • tree which yields benzoin

बान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • पात्र, बर्तन जैसे- ‘कलमदान क़लम रखने का पात्र, ‘उदूदान’ अगर जलाने का बर्तन ।
  • प्रकृति, लत, स्वभाव, गुण, आदत
  • सज धज, हाव भाव, भेष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone