تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شان و شَوكَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شان و شَوكَت کے معانیدیکھیے
شان و شَوكَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، مؤنث
- رعب و دبدبہ، ٹھاٹھ، احتشام، سج دھج، جاہ و حشم
شعر
قصیدہ کیا لکھوں ساگرؔ تمہاری شان و شوکت کا
یہاں تو بادشاہت بھی کٹوری تھام لیتی ہے
جب بھی کوئی تخت سجا ہے میرا تیرا خون بہا ہے
درباروں کی شان و شوکت میدانوں کی شمشیریں ہیں
دنیا بھر کی شان و شوکت جیوں کی تیوں ہی دھری رہی
میرے بیراگی من میں جب سچ آیا تو جھوٹ گیا
English meaning of shaan-o-shaukat
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Feminine
- great state, pomp, splendour, magnificence
- glory
शान-ओ-शौकत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شان و شَوكَت)
شان و شَوكَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔