تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالِغْ نَظری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالِغْ نَظری کے معانیدیکھیے
بالِغْ نَظری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تجربہ کاری، ژرف بینی، حقیقت پسند
شعر
صلح کرنا تو زمانے سے ہے آساں لیکن
مجھ کو زیدیؔ مری بالغ نظری نے مارا
کتنے مجروح ہیں اس دور میں احساس و شعور
کتنی مظلوم ہے اس عہد میں بالغ نظری
پیاس کانٹوں کو بجھاتا ہے لہو سے اپنے
کتنی بالغ نظری ہے مری دیوانے میں
English meaning of baaliG-nazarii
Noun, Feminine
- deep or mature perception, maturity of thought
बालिग़-नज़री के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनुभव, दोषगुण की परख, मर्मज्ञान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالِغْ نَظری)
بالِغْ نَظری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔