تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باہَر کے معانیدیکھیے
Roman
باہَر کے اردو معانی
صفت
- اندر کی ضد، عموماً حسب ذیل معنی میں مستعمل: مقرر یا محدود مقام شے وغیرہ سے خارج
- بالا تر، بڑھا ہوا، دسترس سے دور
- علاوہ، بغیر
- منحرف، بے تعلق، انکاری، پیچھے ہٹنے والا (کس کام سے جس کے لیے کہا جائے)
- (شہر کے علاوہ) بیرونجات، قرب و جوار، باہر کے لوگ، باہر والے
- جو کسی مفہوم سے خارج ہو، الگ، جدا، مختلف
- بیرونِ خانہ، گھر کی چار دیواری سے خارج
- زائد، کچھ اوپر
فعل متعلق
- پردیس میں، سفر میں
- صحن میں، کھلے ہوئے میدان میں
- گھر کے مردانہ حصے میں
- خارج میں، ظاہر میں (جہاں سے نظر آئے)
شعر
حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایا
کہ وہ جامے سے باہر ہے یہ پاجامے سے باہر ہے
گھر کے باہر ڈھونڈھتا رہتا ہوں دنیا
گھر کے اندر دنیا داری رہتی ہے
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
Urdu meaning of baahar
Roman
- indar kii zid, umuuman hasab-e-zail maanii me.n mustaamlah muqarrar ya mahiduud muqaam shaiy vaGaira se Khaarij
- baala-e-tar, ba.Dhaa hu.a, dastaras se duur
- ilaava, bagair
- munahrif, betaalluq, inkaarii, piichhe haTne vaala (kis kaam se jis ke li.e kahaa jaaye
- (shahr ke ilaava) biiruu najaat, qurab-o-jvaar, baahar ke log, baahar vaale
- jo kisii mafhuum se Khaarij ho, alag, judaa, muKhtlif
- bairuun-e-Khaanaa, ghar kii chaar diivaarii se Khaarij
- zaa.id, kuchh u.upar
- pardes men, safar me.n
- sahn men, khule hu.e maidaan me.n
- ghar ke mardaana hisse me.n
- Khaarij men, zaahir me.n (jahaa.n se nazar aa.e
English meaning of baahar
बाहर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भीतर का उलटा, अंदर ' और ' भीतर ' का विपर्याय
- किसी क्षेत्र, घेरे, विस्तार आदि की सीमा से परे। किसी परिधि से कुछ अलग, दूर या हटकर
- किसी देश या स्थान की सीमा से अलग या दूर, अथवा किसी दूसरे देश या स्थान में। जैसे-महीने में दस बारह दिन तो उन्हें दौरे पर बाहर ही रहना पड़ता है।
- किसी निश्चित सीमा से परे, दूर या आगे
- सीमा के उस पार; अलग
باہَر کے مترادفات
باہَر کے متضادات
باہَر کے قافیہ الفاظ
باہَر کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باہَرلی
کشتی کا یکا دائ٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ”حریف داہنے پین٘ترے پر کھڑے ہوکر داہنا ہاتھکی کلائی پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل میں اندر سے اس طرح ڈالتا ہے کہ کلائی باہر کو نکل جاتی ہے اور بازو بازو سے مل جاتا ہے ساتھ ہی بڑھکر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹان٘گ میں باہر سے مار کر اسے چت گرا دیتا ہے“.
باہَر کا اُٹْھنے بَیْٹھنے والا
مردوں میں نشست و برخاست ر کھنے والا، بیرون خانہ یعنی گھر کے باہر لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والا
باہَر مِیاں ہَفْت ہَزاری گَھر بیوی فاقوں ماری
میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے
باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ
میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے
باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے
میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے
ٹَکْسال باہَر
وہ روپیہ پیسہ جو دارالضرب میں نہ بنا ہو یا ٹکسال کے سکے سے خارج ہو، غیر معتبر، غیر مروج ، غیر متند، زر مقلوب، متروک سکہ.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باہَر)
باہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔