تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواہَر" کے متعقلہ نتائج

خواہَر

بہن، ہمشیرہ

خواہَرانَہ

بہن کی طرح، ہمشیرہ کی مانند، بہنوں جیسا

خواہَر زادی

بھانجی

خواہَرِ اَعْیانی

سگی بہن، حقیقی بہن

خواہَرِ اَخْیافی

خواہَرِ عَلّاتی

(ماں کی طرف سے) سوتیلی بہن

خواہَرِ رَضاعی

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

اردو، انگلش اور ہندی میں خواہَر کے معانیدیکھیے

خواہَر

KHvaaharख़्वाहर

اصل: فارسی

وزن : 22

خواہَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہن، ہمشیرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHvaahar

Noun, Feminine

ख़्वाहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone