تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلاہَر" کے متعقلہ نتائج

بَلاہَر

ٹہلیا ، خدمتی ؛ رہنما ، رہبر ؛ بیگاری ؛ پاسبان ، چوکیدار .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلاہَر کے معانیدیکھیے

بَلاہَر

balaaharबलाहर

نیز : بِلاہَر, بُلاہَر

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَلاہَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹہلیا ، خدمتی ؛ رہنما ، رہبر ؛ بیگاری ؛ پاسبان ، چوکیدار .
  • ہر کارہ ، نمائندہ .
  • ہندوؤں کی نیچ ذات کا ملازم ؛ گان٘و کا ہرکارہ ، چوکیدار ، ملاحوں یا ٹوکری بنانے والوں کی ذات ، بیگاری ، گان٘و کا سندیسیا ، پیامبر ، منادی کرنے والا ، گان٘و کے کسی کام میں شرکت کے لیے بستی والوں کو اطلاع دینے اور بلا لانے والا.

Urdu meaning of balaahar

  • Roman
  • Urdu

  • Tahaliyaa, Khidamtii ; rahnumaa, rahbar ; begaarii ; paasabaan, chaukiidaar
  • harkaara, numaa.indaa
  • hinduu.o.n kii niich zaat ka mulaazim ; gaanv ka harkaara, chaukiidaar, mallaaho.n ya Tokarii banaane vaalo.n kii zaat, begaarii, gaanv ka sandiisyaa, payaambar, munaadii karne vaala, gaanv ke kisii kaam me.n shirkat ke li.e bastii vaalo.n ko ittila dene aur bala laane vaala

English meaning of balaahar

Noun, Masculine

  • a caste of fishermen and basket-makers
  • nightwatchman or crier of a village, messenger

बलाहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँव का चौकीदार, पहरेदार
  • मछुओं या धीवरों की एक जाति, टोकरियाँ बनाने वाली जाति
  • गाँव का वह कर्मचारी जो दूसरे गाँवों में संदेशा ले जाता है, हरकारा
  • रहनुमा, रहबर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلاہَر

ٹہلیا ، خدمتی ؛ رہنما ، رہبر ؛ بیگاری ؛ پاسبان ، چوکیدار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلاہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلاہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone