تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادْشا" کے متعقلہ نتائج

بادْشاہانَہ

بادشاہوں سے متعلق، بادشاہوں کے لائق، بادشاہوں کی طرح کا، شاہی شان و شوکت کے انداز کا، عالی شان

بادْشاہ مات

وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہوجائے ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا، شہ مات زیادہ مستعمل ہے

بادْشاہی حَق

بادشاہ کا حصہ یا اختیار

بادْشاہی مال

شاہی جائداد، بادشاہ کی ذاتی ملکیت

بادْشاہی حُکْم

(لفظاً) سلطنت وقت کی طرف سے دیے ہوئے احکام

بادْشاہی کرنا

حکومت کرنا، سلطنت کرنا

بادْشاہِ طُوس

امام رضا علیہ السلام جن کا مزار مقدس طوس (مشہد) میں ہے

بادْشاہی گَیلِن

دس پون٘ڈ کے برابر وزن

بادْشاہی خَرْچ

وہ خرچ جو حیثیت سے بڑھ کر کیا جائے، امیروں اور دولتمندوں کے سے مصارف

بادْشاہی چَلانا

حکومت کرنا ، تحکم سے کام لینا ، حکومت کا کاروبار انجام دینا .

بادْشاہِ طُوس

امام رضا علیہ السلام جن کا مزار مقدس طوس (مشہد) میں ہے

بادْشاہی گَھرانا

بادشاہ کا خاندان، خاندانِ شاہی

بادْشاہِ عِشْق

اردو، انگلش اور ہندی میں بادْشا کے معانیدیکھیے

بادْشا

baadshaaबादशा

نیز - بادْشاہ

وزن : 212

بادْشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صاحب تخت و تاج، خود مختار حکمراں جو کسی کے سامنے جواب دہ نہ ہو
  • مالک، خداوند، حاکم
  • استاد فن، کسی ہنر میں کامل
  • اپنی مرضی کا مختار، غنی، مطلق العناں، دوسروں سے بے نیاز
  • (مجازاً) اعلیٰ، افضل، ممتاز، سردار، نمایاں (بیشتر ہمجنسوں میں)
  • تاش کا ایک پتا جس پر بادشاہ کی تصویر بنی ہوتی ہے اور وہ کھیل میں بیگم سے اعلیٰ اور اکّے سے پست سمجھا جاتا ہے
  • شطرنج کا وہ مہرہ جو صرف گھوڑے کی چال قبل ازکشت چلتا اور دوڑ دھوپ سے محفوظ رہتا ہے

English meaning of baadshaa

Noun, Masculine

  • king, monarch, sovereign
  • a proficient

बादशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा, सम्राट, नरेश, तख़्त-ओ-ताज वाला, वह जो किसी बड़े साम्राज्य का शासक या स्वामी हो, स्वयंभू सत्तावान जो किसी के लिए उत्तरदायी न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادْشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادْشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words