تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہ پَسَند" کے متعقلہ نتائج

بادشاہ پَسَند

جو بادشاہ کو پسند ہو، جو سلاطین و حکام وغیرہ کی پسند کے قابل ہو، اپنی صنف میں اعلیٰ درجے کا

بادشاہ پَسَند دال

مونگ کی دھوئی دال جس میں بہت سی ہری مرچیں ڈال کر پکاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہ پَسَند کے معانیدیکھیے

بادشاہ پَسَند

baadshaah-pasandबादशाह-पसंद

اصل: فارسی

موضوعات: بنوٹ

بادشاہ پَسَند کے اردو معانی

صفت

  • جو بادشاہ کو پسند ہو، جو سلاطین و حکام وغیرہ کی پسند کے قابل ہو، اپنی صنف میں اعلیٰ درجے کا

اسم، مؤنث

  • (بانک) سترہویں گھائی (جس میں پہلی گھائی چار کی چل کر طمانچہ اور بانس کمر مارتے ہیں)
  • (بانک بنوٹ) گھائی کی ایک قسم، دلبانک کا ایک داؤں

बादशाह-पसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो बादशाह को पसंद हो, जो राजाओं और अधिकारियों आदि की पसंद के योग्य हो, जो अपने वर्ग में सर्वोच्च पद का हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बांक) सत्रहवीं घाई (जिसमें पहली घाई चार की चल कर तमांचा और बाएँ कमर मारते हैं
  • (बांक बनोट) घाई की एक क़िस्म, दलबा निक का एक दांव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادشاہ پَسَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادشاہ پَسَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words