تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادشاہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہ گَر کے معانیدیکھیے
بادشاہ گَر کے اردو معانی
صفت
- وہ جو اپنی مرضی یا طاقت سے جسے چاہے بادشاہ بنا دے
- مغل بادشاہ فرخ سیر کے دور میں سادات بارہ کے دو بھائیوں سید عبداللہ خاں اور سید حسین علی خاں کا لقب جنھوں نے یکے بعد دیگرے کئی بادشاہوں کو تخت حکومت پر بٹھایا
English meaning of baadshaah-gar
Adjective
- kingmaker
बादशाह-गर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह जो अपनी मंशा या शक्ति से जिसे चाहे बादशाह बना दे
- मुग़ल बादशाह फ़र्रुख सेर के दौर में सादात बारह के दो भाईयों सय्यद अबदुल्लाह ख़ाँ और सय्यद हुसैन अली ख़ाँ का लक़ब जिन्हों ने एक के बाद एक कई बादशाहों को हुकूमत के तख़्त पर बिठाया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادشاہ گَر)
بادشاہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔