تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادشاہ سَلامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہ سَلامَت کے معانیدیکھیے
بادشاہ سَلامَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بادشاہ کے معنی میں ایک تعظیمی کلمہ
- ایک دعائیہ فقرہ جو بادشاہ کے آتے جاتے وقت نقیب پکار کر لوگوں کی آگاہی کے واسطے کہتا ہے اس کے معنی ہیں خدا پادشاہ کو زندہ سلامت رکھے
English meaning of baadshaah-salaamat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the king, may he remain safe!
- Your Majesty, His Majesty
बादशाह-सलामत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बादशाह के अर्थ में एक ताज़ीमी कलिमा, एक सम्मानसूचक शब्द जिसका अर्थ राजा होता है
- एक प्रार्थना वाक्यांश जो नक़ीब द्वारा राजा के आने और जाने पर लोगों को सूचित करने के लिए कहा जाता है इसका अर्थ है भगवान राजा को जीवित रखें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادشاہ سَلامَت)
بادشاہ سَلامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔