تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَابَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَابَت کے معانیدیکھیے
بَابَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بارے میں، باب میں
- تخصیص، تفریق (قدیم)
- درخور، شائستہ، لائق، سزاوار، شایان، قابل
- وجہ، علت، مجب
- شمار، حساب، مد
- بسلسلہ، متعلق
- بڑی بات (قدیم)
اسم، فعل متعلق، مؤنث، حرف جار
- حرف کی تختی، جس سے اس حرف کے جوڑ ملانے کے طریقے سیکھے جاتے ہیں (خطاطی)
شعر
صورت تو ایک ہی تھی دو گھر ہوئے تو کیا ہے
دیر و حرم کی بابت جھگڑے فضول ڈالے
English meaning of baabat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- account
- affair, business, matter, item
- head, article
- in the matter of, on account of
Noun, Adverb, Feminine, Preposition
- on account of, as regards, as for, about
- regarding, concern, respect
बाबत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विषय। अव्य० विषय या संबंध में। जैसे-इसकी बाबत आप की क्या राय है ?
- विषय, हिसाब, मुद्दे
- संबंध।
- किसी के संबंध में; विषय में।
- वास्ते, लिए, सम्बंध में, बारे में
بَابَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَابَت)
بَابَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔