تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصابَت" کے متعقلہ نتائج

اِصابَت

(فکری اور ذہنی قوتوں کی) راستی و درستی، رائے فکر یا تدبیر وغیرہ کا صائب ہونا، صحیح نتیجے پر پہنچنا

عِصابَت

جماعت.

اِصابَتِ حَق

(لفظاً) صحیح نتیجے پر پہنچنا ، (دینیات) اُس امر تک ذہن کی رسائی جو شریعت کے رو سے حق ہو (خطاے اجتہادی کے بالمقابل) ، مسئلے میں اس نتیجے تک پہنچنا جو احکام الہٰی کے مطابق ہو ، جیسے : فقہا میں یہ مسلم ہے کہ اصابت حق پر فقیہ کو دوہرا اجر ملتا ہے

اِصابَتِ رائے

رائے کی درستگی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصابَت کے معانیدیکھیے

اِصابَت

isaabatइसाबत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تفکیر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِصابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فکری اور ذہنی قوتوں کی) راستی و درستی، رائے فکر یا تدبیر وغیرہ کا صائب ہونا، صحیح نتیجے پر پہنچنا

Urdu meaning of isaabat

  • Roman
  • Urdu

  • (fikrii aur zahnii kuvvto.n kii) raastii-o-durustii, raay fikr ya tadbiir vaGaira ka saa.ib honaa, sahii natiije par pahunchnaa

English meaning of isaabat

Noun, Feminine

  • correct approach, concluding correctly

इसाबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बौद्धिक और मानसिक शक्तियों की) राय या रणनीति की शुद्धता आदि, सही नतीजे पर पहुंचना
  • पहुँच, रसाई, ठीक पाना, यथार्थता, हक़ीकत

اِصابَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِصابَت

(فکری اور ذہنی قوتوں کی) راستی و درستی، رائے فکر یا تدبیر وغیرہ کا صائب ہونا، صحیح نتیجے پر پہنچنا

عِصابَت

جماعت.

اِصابَتِ حَق

(لفظاً) صحیح نتیجے پر پہنچنا ، (دینیات) اُس امر تک ذہن کی رسائی جو شریعت کے رو سے حق ہو (خطاے اجتہادی کے بالمقابل) ، مسئلے میں اس نتیجے تک پہنچنا جو احکام الہٰی کے مطابق ہو ، جیسے : فقہا میں یہ مسلم ہے کہ اصابت حق پر فقیہ کو دوہرا اجر ملتا ہے

اِصابَتِ رائے

رائے کی درستگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone