وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اسم، مؤنث
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
Noun, Feminine
संज्ञा, स्त्रीलिंग
طبابت اول مکسور، بمعنی ’’طب کا پیشہ، یا طبیب کا کام‘‘، یہ لفظ فارسی والوں نے’’طب‘‘ سے بنایا ہے لیکن تعصب کا یہ عالم ہے کہ اسے نہ’’آنند راج‘‘ میں جگہ ملی ہے نہ’’لغت نامۂ دہخدا‘‘ میں۔ ’’دہخدا‘‘ میں ’’طب‘‘ پرایک طویل عبارت ہے جس میں’’طبابت‘‘ دوبار آیا ہے، لیکن خود ’’لغت نامہ‘‘ اس لفظ سے خالی ہے۔ اردو میں یہ بہرحال بالکل صحیح ہے، صرف اتنا خیال رکھیں کہ اس کو عربی نہ سمجھیں، جیسا کہ بعض اردو لغات میں بتایا گیا ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔