تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلابَت" کے متعقلہ نتائج

صَلابَت

۱۔ سختی (عموماً جو معدے یا جگر کے مقام پر ہوتی ہے) ، مضبوطی ، استحکام ، سنگینی.

صَلابَتِ جَن٘گ

فوجی عہدے داروں کا لقب، ایک فوجی خطاب

صَلابَت پَیما

دھاتوں کی سختی ناپنے کا ایک آلہ

صَلابَتِ مُتَعَدَّد

(طب) ایک قسم کی بیماری جس میں جسم کے اندر طرح طرح کی سختیاں پیدا ہوجاتی ہیں.

صَلابَتِ مِزاج

مزاج کی سختی ، طبیعت کا استحکام.

صَلابَتُ الشِّرْیانی

صلابت الشریان (رک) سے منسوب یا متعلق .

صَلابَتِ شِرْیانی

رک : صلابت الشریان.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلابَت کے معانیدیکھیے

صَلابَت

salaabatसलाबत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

صَلابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ سختی (عموماً جو معدے یا جگر کے مقام پر ہوتی ہے) ، مضبوطی ، استحکام ، سنگینی.
  • ۲۔ (مجازاً) رعب ، دبدبہ ، شان و شوکت ، سخت گیری .
  • ۳۔ پختگی ، خوبی.

شعر

Urdu meaning of salaabat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ saKhtii (umuuman jo maade ya jigar ke muqaam par hotii hai), mazbuutii, istihkaam, sangiinii
  • ۲۔ (majaazan) rob, dabdabaa, shaan-o-shaukat, saKht gerii
  • ۳۔ puKhtgii, Khuubii

English meaning of salaabat

Noun, Feminine

सलाबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَلابَت

۱۔ سختی (عموماً جو معدے یا جگر کے مقام پر ہوتی ہے) ، مضبوطی ، استحکام ، سنگینی.

صَلابَتِ جَن٘گ

فوجی عہدے داروں کا لقب، ایک فوجی خطاب

صَلابَت پَیما

دھاتوں کی سختی ناپنے کا ایک آلہ

صَلابَتِ مُتَعَدَّد

(طب) ایک قسم کی بیماری جس میں جسم کے اندر طرح طرح کی سختیاں پیدا ہوجاتی ہیں.

صَلابَتِ مِزاج

مزاج کی سختی ، طبیعت کا استحکام.

صَلابَتُ الشِّرْیانی

صلابت الشریان (رک) سے منسوب یا متعلق .

صَلابَتِ شِرْیانی

رک : صلابت الشریان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone