تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَذاتِ خُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَذاتِ خُود کے معانیدیکھیے
بَذاتِ خُود کے اردو معانی
فعل متعلق
- اپنے آپ، خود ہی، بنفس نفیس
شعر
اے جان بانوؔ یہ جان لو اب
بذات خود انتخاب ہو تم
کافی تھا یوں تو رنگ تماشا بذات خود
جو بچ رہا وہ کام تماشائی سے ہوا
حیرت نگاہ شوق کی پسپائیوں میں ہے
جلوہ بذات خود ہی تماشائیوں میں ہے
English meaning of ba-zaat-e-KHud
Adverb
- in person, of itself, personally
ब-ज़ात-ए-ख़ुद के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अपने-आप, ख़ुद ही, स्वयं से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَذاتِ خُود)
بَذاتِ خُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔