تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَزْمِ مُصَمَّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَزْمِ مُصَمَّم کے معانیدیکھیے
عَزْمِ مُصَمَّم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پختہ ارادہ، پکَا ارادہ
شعر
دنیا میں بہت لازمی ہے عزم مصمم
یہ ہو تو کوئی مرحلہ دشوار نہیں ہے
ہو اگر عزم مصمم خواہش منزل کے ساتھ
راہ کا پتھر بھی اک دن رہ نما ہو جائے گا
اس نے دیکھا ہی نہیں عزم مصمم میرا
ہجر اوڑھوں گی بچھاؤں گی چلی جاؤں گی
English meaning of 'azm-e-musammam
Noun, Masculine
- firm determination
'अज़्म-ए-मुसम्मम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पुख़्ता इरादा, पक्का इरादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَزْمِ مُصَمَّم)
عَزْمِ مُصَمَّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔