تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَظِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَظِیم کے معانیدیکھیے
عَظِیم کے اردو معانی
صفت
- بڑا، بزرگ، صاحبِ عظمت، شاندار، جاہ و جلال والا
- اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک اسم
- سخت، شدید
شعر
وہ لوگ اپنے آپ میں کتنے عظیم تھے
جو اپنے دشمنوں سے بھی نفرت نہ کر سکے
English meaning of 'aziim
'अज़ीम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत बड़ा, विशालकाय, वृद्ध और पूज्य, विशाल, विस्तृत
عَظِیم کے مترادفات
عَظِیم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَظِیم)
عَظِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔