awe کے لیے اردو الفاظ
awe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آوے آوا کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں
آوا کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں
اِیوَا वसाना, आबाद करना, स्थान देना, जगह देना।
اَوا حاصل مصدر کے معنی میں ، جیسے : دکھاوا (دکھانا سے) ، بلاوا (بلانا سے) ۔
eva ہوابازی: extravehicular activity کی تخفیف۔.
عَوّا منازل قمر کی تیرھویں منزل کا نام جس میں چار یا پانچ ستارے ہیں ۔
aweary شاعرانہ: (عموماً قبل of) تھکا ماندہ۔.
aweigh جہاز رانی: (لنگر کا) سمندر یا دریا کی تہ سے اٹھا ہواہونا، معلق۔.
اَوّاہ آہ آہ کرنے والا، انابت و زاری کرنے والا
اَوائی (کاشتکاری) ہل کی نوک کی بنائی ہوئی بیج بونے ی گہری نالی ، ہل کی گہری کھود ، لاگو۔
اُوا (فیلبانی) بن میں ہاتھی کے رہنے کا ٹھکانا جو بڑے غار یا کھڈ کی شکل کا ہر طرف سے محفوظ ہوتا ہے۔
آوا بِگَڑْنا پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا
آوے کا آوا بِگَڑْنا پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا
آوے میں چَڑھانا پکانے کے واسطے برتنوں یا اینٹوں کو آوے میں چننا
آوا کا آوا بِگڑا ہونا be rotten from top to bottom or through and through
آوا کا آوا بِگڑا ہے پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا
آوے میں ناند کھو گَئی صریحاً خیانت کی اور تاویلات سے الزام دفع کرنا چاہتا ہے
آوا چَڑھانا پکانے کے واسطے برتنوں یا اینٹوں کو آوے میں چننا
uva بالا بنفشی اشعاع جو نسبتاً زیادہ طول موج کا ہو ۔.
uvea عنبیہ ، آنکھ کا رنگین پرت بیرونی پرت کے نیچے ۔.
آوے نَہ جاوے بِرْہسْپَت کَہْلاوے آتا جاتا کچھ نہیں اور لائق مشہور ہے
آوے کا آوا سارا خاندان، پورا جتھا یا گروہ، سب کے سب.
عُوا گیدڑ، لومڑی، کتے اور بھیڑئے کی آواز
آوے ہی آوے ضرور بالضرور آئے گا، (اس کا) آنا یقینی ہے، اس کے نہ آنے کا گمان بھی نہیں کیا جا سکتا
آوے کا آوا خَراب ہے سارا خاندان یا پورا جتھا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہے
آوے کی طَرَح بَیٹھنا آوے کی طرح بٹھانا کا لازم
آوے کی طرَح بِٹھانا تباہ کر دینا، کسی کام کا نہ رکھنا
آئے اَوائے رک: آئی اوائی جس کی یہ تذکیر ہے.
آوا اُتارنا پکنے کے بعد برتنوں یا اینٹوں کا آوے میں سے نکالنا
آوا سار بَیٹھ گیا ایک دفع ہی بالکل تباہ و برباد ہو گیا.
آوے ہاتھی کی چال ، جاوے چِیوْنٹی کی چال بیماری آتے دیر نہیں لگتی اور جاتی دیر میں ہے
آوا جائی آمد و رفت، آنا جانا، آہر جاہر
آوازَہ شہرت، چرچا، دھوم، نام آوری
آوازے آوازہ کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for awe
English meaning of awe , awe meaning in english, awe translation and definition in English.
awe का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi