تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"award" کے متعقلہ نتائج
award کے لیے اردو الفاظ
award کے اردو معانی
فعل متعدی
- عطا کرنا
- فیصلہ کرنا
- انعام دینا
- محاکمہ کرنا
- ثالث کی حیثیت سے فریقین کی دعووں پر اپنی رائے دیتے ہوئے قانونی طور پر فیصلہ سنانا یا مستوجب سزا قرار دینا
- بطور حق دینا
- انعام کے طور پر مرحمت کرنا
اسم
- عطیہ
- انعام
- عدالتی حکم
- فیصلہ
- تصفیہ
- پیش کردہ نکات کی بنا پر ثالثی فیصلہ
- عطائے معاوضہ
award के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- 'अता करना
- फ़ैसला करना
- इन'आम देना
- मुहाकमा करना
- सालस की हैसियत से फ़रीक़ैन की दा'वों पर अपनी राय देते हुए क़ानूनी तौर पर फ़ैसला सुनाना या मुस्तौजिब-ए-सज़ा क़रार देना
- ब-तौर-ए-हक़ देना
- इन'आम के तौर पर मरहमत करना
संज्ञा
- 'अतिय्या
- इन'आम
- 'अदालती-हुक्म
- फ़ैसला
- तस्फ़िया
- पेश कर्दा निकात की बिना पर सालिसी फ़ैसला
- 'अता-ए-मु'आवज़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (award)
award
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔