تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصِیْل" کے متعقلہ نتائج

ظالِم

ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند

ظالِمَہ

ظلم کرنے والی عورت

ظالِمانَہ

ظلم سے بھرا ہوا، ازروئے ظلم، ظلم کے طریقے پر

ظالِمی

ظلم و ستم، جور و جفا

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں

ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

ظالِمِین

بہت سارے ظلم کرنے والے

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے

ظالم بہت دنوں تک زندہ نہیں رہتا

ظالِم اَپْنی قَبْر آپ کھودْتا ہے

ظالم اپنی موت آپ بلاتا ہے ، ظالم ظلم کی سزا پائے گا .

ظالِم سوز

ظالم کو تباہ کرنے والا

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا

ظالم کو اس کا ظلم پنپنے نہیں دیتا ، ظالم اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا ، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

مظلوم تن٘گ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے.

ظالِم کی رَسّی دَراز ہوتی ہے

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

ظالِم کی بیل نَہِیں بَڑھتی

ظالم کی اولاد نہیں بڑھتی.

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

ظالِم سَماج

سن٘گدل معاشرہ، بے رحم سوسائٹی، ظلم کرنے والا معاشرہ، نا انصافی کرنے والے لوگ، دل آزاری کرنے والے افراد، (مجازاً) مخالفت، مزاحمت

ظالِمِیَّت

ظلم و ستم کرنے کی حالت

ظالِم گُدازی

ظلم کو ختم کرنا

ظالِموں کا بادْشاہ

(کنایۃً) سخت ظالم، بڑا ستانے والا

ظالِم خُدا سے ڈَر

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں.

ظالِم خُدا کو مان

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں.

ظالِم کی رَسّی دَراز تھی

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ظالِم ظُلْم کَرے ، نیک بَخْت بَرْگ بَھرے

ظالم ظلم کرتا ہے نیک بخت بھگتتے ہیں.

ظالِمِ اَظْلَم

بہت بڑا ستانے والا، بہت زیادہ ظالم، بہت زیادہ تکلیف پہنچانے والا

ظالِمِ مَظْلُوم نُما

جو باطن میں سخت اور ظاہر میں نرم ہو

ہے ظالِم

کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

پیٹ بَڑا ظالِم ہے

خُدا ظالِم سے پالا نَہ ڈالے

اللہ تعالیٰ ظالم سے بچائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصِیْل کے معانیدیکھیے

اَصِیْل

asiilअसील

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کبوتر بازی فقہ مرغبازی

اشتقاق: أصَلَ

Roman

اَصِیْل کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ (پر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ والا اور لڑاکو ہوتا ہے، اس کی آنکھیں مثل دانۂ مرواید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ، کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے، مادہ انڈے کم دیتی ہے)
  • کلنگ
  • ملازمہ، خادمہ (جو زر خرید نہ ہو)
  • خاندانی، شریف، اچھے نسب والا
  • (مجازاً) آزاد جوغلام یا کنیز نہ ہو
  • اچھی نسل کا جانور، خصوصاً گھوڑا
  • عمدہ فولاد یا لوہے کی بنی ہوئی تلوار جسکی کاٹ اچھی ہو اور جو حسب منشا کستی ہو
  • اصلی، کھرا، اعلیٰ قسم کا
  • (کبوتر بازی) یک رنگ کبوتر جس میں دوسرے رنگ کے پر نہ ہوں (ایسا کبوتر عموماً نیلا ہوتا ہے جسے کابلی کہتے ہیں)
  • (فقہ) وہ شخص جس کی کفالت یا ضمانت کی جائے
  • وہ شخص جو بغیر وکیل کے اپنا نکاح کرے

شعر

Urdu meaning of asiil

  • (murGbaazii) nar chiil ya giddh ke saath murGii ka jo.Da lagne se paida shuudaa nasal ka murG (par gosht, vaznii, gaTThe hu.e jism, u.unche haa.D, satvaa.n paro.n ka bahut jiivaT vaala aur la.Daakuu hotaa hai, is kii aa.nkhe.n misal daana-e-marvaa.ed, tote kii aa.nkho.n se mushaabeh, kala lambaa chau.Daa be gosht, kalGii chhoTii aur moTii hotii hai, maadda anDe kam detii hai
  • kulang
  • mulaazima, Khaadimaa (jo zaraKhriid na ho
  • Khaandaanii, shariif, achchhe nasab vaala
  • (majaazan) aazaad jo Gulaam ya kaniiz na ho
  • achchhii nasal ka jaanvar, Khusuusan gho.Daa
  • umdaa faulaad ya lohe kii banii hu.ii talvaar jiskii kaaT achchhii ho aur jo hasab-e-manshaa kastii ho
  • aslii, khara, aalaa kism ka
  • (kabuutarbaazii) yakrang kabuutar jis me.n duusre rang ke par na huu.n (a.isaa kabuutar umuuman niila hotaa hai jise kaabulii kahte hai.n
  • (fiqh) vo shaKhs jis kii kafaalat ya zamaanat kii jaaye
  • vo shaKhs jo bagair vakiil ke apnaa nikaah kare

English meaning of asiil

Noun, Adjective, Masculine

  • unmixed, pure
  • high-born, of noble blood, of good stock or lineage or pedigree
  • maidservant
  • of good stock, noble
  • sword made of quality steel
  • a person who is bailed out

असील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • (मुर्ग़बाज़ी) नर चील या गिद्ध के साथ मुर्ग़ी का जोड़ा लगने से जन्म लेने वाली नस्ल का पक्षी, (मांसल, भारी, गठा हुआ शरीर, ऊँचे हाड़, सुते हुए परों का बहुत जीवट और लड़ाकू होता है, उसकी आँखें मोती के गोल दाने के समान, तोते की आँखों के समान, कल्ला लंबा-चौड़ा मांस-रहित, कलग़ी छोटी और मोटी होती है, मादा अंडे कम देती है)
  • कुलंग के अर्थों मटमैले रंग का एक प्रकार का प्रसिद्ध पक्षी, मुर्ग़ा, कलिग आदि हैं
  • घर में काम करने वाली स्त्री, सेविका (जो ग़ुलाम न हो)
  • कुलीन, शरीफ़, अच्छे वंश अथवा कुल वाला
  • (लाक्षणिक) आज़ाद जो ग़ुलाम या दासी न हो
  • अच्छी नस्ल का जानवर, विशेषतः घोड़ा
  • उत्तम फ़ौलाद या लोहे की बनी हुई तलवार जिसकी काट अच्छी हो और जो इच्छानुसार कसती हो
  • असली, खरा, उच्च प्रकार का
  • (कबूतरबाज़ी) एक रंग का कबूतर जिसमें दूसरे रंग के पर न हों (ऐसा कबूतर सामान्यतः नीला होता है जिसे काबुली कहते हैं)
  • (धर्मशास्त्र) वह व्यक्ति जिसका पालन-पोषण या भरण-पोषण किया जाए
  • वह व्यक्ति जो बिना वकील के अपना निकाह करे

اَصِیْل کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظالِم

ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند

ظالِمَہ

ظلم کرنے والی عورت

ظالِمانَہ

ظلم سے بھرا ہوا، ازروئے ظلم، ظلم کے طریقے پر

ظالِمی

ظلم و ستم، جور و جفا

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں

ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

ظالِمِین

بہت سارے ظلم کرنے والے

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے

ظالم بہت دنوں تک زندہ نہیں رہتا

ظالِم اَپْنی قَبْر آپ کھودْتا ہے

ظالم اپنی موت آپ بلاتا ہے ، ظالم ظلم کی سزا پائے گا .

ظالِم سوز

ظالم کو تباہ کرنے والا

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا

ظالم کو اس کا ظلم پنپنے نہیں دیتا ، ظالم اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا ، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

مظلوم تن٘گ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے.

ظالِم کی رَسّی دَراز ہوتی ہے

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

ظالِم کی بیل نَہِیں بَڑھتی

ظالم کی اولاد نہیں بڑھتی.

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

ظالِم سَماج

سن٘گدل معاشرہ، بے رحم سوسائٹی، ظلم کرنے والا معاشرہ، نا انصافی کرنے والے لوگ، دل آزاری کرنے والے افراد، (مجازاً) مخالفت، مزاحمت

ظالِمِیَّت

ظلم و ستم کرنے کی حالت

ظالِم گُدازی

ظلم کو ختم کرنا

ظالِموں کا بادْشاہ

(کنایۃً) سخت ظالم، بڑا ستانے والا

ظالِم خُدا سے ڈَر

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں.

ظالِم خُدا کو مان

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں.

ظالِم کی رَسّی دَراز تھی

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے.

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ظالِم ظُلْم کَرے ، نیک بَخْت بَرْگ بَھرے

ظالم ظلم کرتا ہے نیک بخت بھگتتے ہیں.

ظالِمِ اَظْلَم

بہت بڑا ستانے والا، بہت زیادہ ظالم، بہت زیادہ تکلیف پہنچانے والا

ظالِمِ مَظْلُوم نُما

جو باطن میں سخت اور ظاہر میں نرم ہو

ہے ظالِم

کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

پیٹ بَڑا ظالِم ہے

خُدا ظالِم سے پالا نَہ ڈالے

اللہ تعالیٰ ظالم سے بچائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصِیْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصِیْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone