تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

صَبْر کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کرنے والوں کا خداہی انصاف کرتا ہے

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے کے معانیدیکھیے

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

zaalim kii daad KHudaa detaa haiज़ालिम की दाद ख़ुदा देता है

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے کے اردو معانی

  • زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ज़ालिम की दाद ख़ुदा देता है के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्त जाबिर को ख़ुदा ही सज़ा देता है, सताने वाले का इंसाफ़ ख़ुदा करता है, सताने वाले को ख़ुदा सज़ा देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words