تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظالِم کی داد خُدا کے گَھر" کے متعقلہ نتائج

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

خُدا کے گَھر میں کس چِیز کی کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ظالِم کی داد خُدا کے گَھر کے معانیدیکھیے

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

zaalim kii daad KHudaa ke gharज़ालिम की दाद ख़ुदा घर

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر کے اردو معانی

  • زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

ज़ालिम की दाद ख़ुदा घर के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्त जाबिर को ख़ुदा ही सज़ा देता है, सताने वाले का इंसाफ़ ख़ुदा करता है, सताने वाले को ख़ुदा सज़ा देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظالِم کی داد خُدا کے گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words