تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَثَر خیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَثَر خیز کے معانیدیکھیے
اَثَر خیز کے اردو معانی
صفت
- اثرانگیز، متاثر کرنے والا
شعر
گرانا ہے ہمیں کچھ بجلیاں صیاد کے گھر پر
اثر خیز اک نئی طرز فغاں ایجاد کرتے ہیں
تاثیر بدامن تھیں جوانی کی دعائیں
ہر آہ اثر خیز تھی ہر نالہ رسا تھا
شدت شوق اثر خیز ہے جادو کی طرح
دل کی دھڑکن کی بھی آواز ہے گھنگھرو کی طرح
English meaning of asar-KHez
Adjective
- evoking effect
असर-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रभावित करने वाला, प्रभावी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَثَر خیز)
اَثَر خیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔