تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرَض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَض کے معانیدیکھیے
عَرَض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو، جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لئے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیض)
- وہ بیماری جو کسی دوسرے مرض سے پیدا ہو جیسے بخار سے درد سر وغیرہ
- حادثہ، کوئی چیز جو واقع ہو، خاصۂ عارضی، وصفِ اتفاقی، فوج وغیرہ کی حاضری
شعر
پھیر میں ذات و صفت کے نہ سراسیمہ ہو
نہیں معلوم کہ جوہر سے عرض دور نہیں
English meaning of 'araz
'अरज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह उपरोग जो किसी बड़े रोग के कारण उत्पन्न हो जाए, जैसे- बुखार में सिर का दर्द
- वह वस्तु जो अपने आप नहीं बल्कि किसी और चीज़ से बनती है, जैसे कपड़े पर रंग या काग़ज़ पर अक्षर
- दुर्घटना, कुछ भी होता है, अस्थायी विशेष, आकस्मिक विवरण, सेना आदि की उपस्थिति
عَرَض کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرَض)
عَرَض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔