تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْرَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْرَب کے معانیدیکھیے
عَقْرَب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- بچّھو، کژدم
- (ہیئت) آسمان کا آٹھواں برج جو بچّھو کی شکل کا ہے، برچھک
- (اسپ بانی) وہ ٹپّل (پیشانی پر سفید بالوں کا بڑا نشان) جس کے اندر چند بال گھوڑے کے جسمِ کے بالوں کے ہمرنگ ہوں، ایسا نشان ستارے کی طرح منحوس خیال کیا جاتا ہے
- مہرکنی کے چرخ کے برمے کی کھون٘ٹیاں جن کا اوپر کا سِرا چھلے دار بچھو کی دم کی وضع کا ہوتا ہے
- گھڑی کی سوئی
- (طِب) ایک درخت کی چھال یا پھلی سے حاصل ہونے والا سیاہی مائل منجمد مادّہ جو دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، رسوت
- لڑائی جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مفسد
شعر
شب نظر کی میں نے فرقت میں جو سوئے آسماں
اژدہا تھی کہکشاں عقرب ہر اک سیارہ تھا
رقص اس زہرہ جبیں کا ہے عدو کے گھر میں
مہر میزاں میں ہے عقرب میں قمر آج کی رات
عشق کس ذات کا عقرب ہے کہ لگتے ہی نیش
دل کے ساتھ آنکھوں سے پانی ہو بہا کیا کیا کچھ
English meaning of 'aqrab
Noun, Masculine, Singular
- scorpion, the eighth sign of the zodiac, quarrel, quarrelsome, watch needle
- a quarrelsome person
'अक़रब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- बिच्छू, वृश्चिक राशि, लड़ाई झगड़ा करने वाला, झगड़ालू, घड़ी की सोई
عَقْرَب کے قافیہ الفاظ
عَقْرَب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْرَب)
عَقْرَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔