تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیشِ عَقْرَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیشِ عَقْرَب کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: کنایۃً
نِیشِ عَقْرَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بچھو کا ڈنک
- دشمن کی شرارت، دشمن کی شرارت کا کوئی فعل
شعر
عشق میں گیسو و ابرو کے اگر دینی ہے جان
نیش عقرب کھا کے پی لے زہر تھوڑا سانپ کا
کینہ کچھ شرط نہیں ان کی دل آزاری کو
نیش عقرب ہیں تری شوخ ستم کر پلکیں
جن کی جیبھ کے کنڈل میں تھا نیش عقرب کا پیوند
لکھا ہے ان بدسخنوں کی قوم پہ اژدر برسے تھے
English meaning of niish-e-'aqrab
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- scorpion's sting
- sting of scorpion
नीश-ए-'अक़रब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बिच्छू का डंक
- दुश्मन की शरारत, शत्रु की मक्कारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیشِ عَقْرَب)
نِیشِ عَقْرَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔