تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے کو" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے کو

خود کو، اپنے تئیں، آپ کو، اپنے آپ کو

اَپْنے کو لِیے رَہنا

مطلبی ہونا، صرف اپنے فائدہ کی خواہش رکھنا

اَپْنے دَہی کو کَون کَھٹّا کَہتا ہے

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

راسْتَہ چَلْتے اَپْنے سائے کو دیکھتا جاتا ہے

بناؤ سن٘گار کا بہت خیال ہے

اَپْنے دَہی کو کوئی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

اَپْنے مال کو قاضی کی دُہائی کیا

جو کام اپنے قابو کا ہو اس میں دوسرے کی مدد نہیں لینا چاہیے

آپ اَپْنے کو

خود اپنی ذات کو، خود اپنے تئیں

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

۔مقولہ۔ خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج وراحت کی پروا نہ ہو۔ ؎

اَپْنے کِیے کو پانا

اپنے فعل کا نتیجہ بھگتنا

اَپْنے کِیے کو بَھرنا

اپنے اعمال کی سزا پانا، جیسا کرنا ویسا پھل پانا

اَپْنے کئے کو بُھگتنا

اپنے اعمال کی سزا پانا، جیسا کرنا ویسا بھرنا، جیسا کیا ویسا پاؤ، کوئی اس میں کیا کرے

اَپْنے خُدا کو مانو

تجھے خدا کا واسطہ ، خدا کی قسم

اَپْنے آپ کو کِھینچنا

غرور کرنا، اترانا

اَپْنے خُدا کو مان

تجھے خدا کا واسطہ، خدا کی قسم

اَپْنے دِنوں کو رونا

برے حال میں ہونا، بد قسمتی کا شاکی ہونا

اَپْنے پِیر کو مان

(قسم) تجھ کو تیرے مرشد کا واسطہ، تجھے اپنے مرشد کی قسم

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

دَہی والا اَپْنے دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

بھینس کو اَپْنے سِینگ بھاری نَہِیں ہوتے

جو اصل بات ہوتی ہے وہ بری نہیں لگتی .

اَپْنے بَچّے کو اَیسا مارُوں کہ پَڑوسَن کی چھاتی پَھٹے

اس موقع پر فقرے کے طور پر بولتے ہیں جب دوسرے کی جلن میں یا دوسرے کو دکھانے کے لیے کو ئی شخص اپنا نقصان کرے

اَپْنے بَچھڑے کے دانت سَب کو مَعلُوم ہوتے ہَیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے کو کے معانیدیکھیے

اَپْنے کو

apne koअपने को

  • Roman
  • Urdu

اَپْنے کو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خود کو، اپنے تئیں، آپ کو، اپنے آپ کو

Urdu meaning of apne ko

  • Roman
  • Urdu

  • Khud ko, apne ta.iin, aap ko, apne aap ko

अपने को के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • स्वयं को, ख़ुद को, अपने तईं, आप को, अपने आप को

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنے کو

خود کو، اپنے تئیں، آپ کو، اپنے آپ کو

اَپْنے کو لِیے رَہنا

مطلبی ہونا، صرف اپنے فائدہ کی خواہش رکھنا

اَپْنے دَہی کو کَون کَھٹّا کَہتا ہے

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

راسْتَہ چَلْتے اَپْنے سائے کو دیکھتا جاتا ہے

بناؤ سن٘گار کا بہت خیال ہے

اَپْنے دَہی کو کوئی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

اَپْنے مال کو قاضی کی دُہائی کیا

جو کام اپنے قابو کا ہو اس میں دوسرے کی مدد نہیں لینا چاہیے

آپ اَپْنے کو

خود اپنی ذات کو، خود اپنے تئیں

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

۔مقولہ۔ خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج وراحت کی پروا نہ ہو۔ ؎

اَپْنے کِیے کو پانا

اپنے فعل کا نتیجہ بھگتنا

اَپْنے کِیے کو بَھرنا

اپنے اعمال کی سزا پانا، جیسا کرنا ویسا پھل پانا

اَپْنے کئے کو بُھگتنا

اپنے اعمال کی سزا پانا، جیسا کرنا ویسا بھرنا، جیسا کیا ویسا پاؤ، کوئی اس میں کیا کرے

اَپْنے خُدا کو مانو

تجھے خدا کا واسطہ ، خدا کی قسم

اَپْنے آپ کو کِھینچنا

غرور کرنا، اترانا

اَپْنے خُدا کو مان

تجھے خدا کا واسطہ، خدا کی قسم

اَپْنے دِنوں کو رونا

برے حال میں ہونا، بد قسمتی کا شاکی ہونا

اَپْنے پِیر کو مان

(قسم) تجھ کو تیرے مرشد کا واسطہ، تجھے اپنے مرشد کی قسم

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

دَہی والا اَپْنے دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

بھینس کو اَپْنے سِینگ بھاری نَہِیں ہوتے

جو اصل بات ہوتی ہے وہ بری نہیں لگتی .

اَپْنے بَچّے کو اَیسا مارُوں کہ پَڑوسَن کی چھاتی پَھٹے

اس موقع پر فقرے کے طور پر بولتے ہیں جب دوسرے کی جلن میں یا دوسرے کو دکھانے کے لیے کو ئی شخص اپنا نقصان کرے

اَپْنے بَچھڑے کے دانت سَب کو مَعلُوم ہوتے ہَیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone