تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائے کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے" کے متعقلہ نتائج

گائے کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے

انسان کو اپنے اہل وعیال بوجھ محسوس نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں گائے کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے کے معانیدیکھیے

گائے کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے

gaa.e ko apne sii.ng bhaarii nahii.n hoteगाय को अपने सींग भारी नहीं होते

نیز - گائے کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں, بھینس کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے

ضرب المثل

گائے کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے کے اردو معانی

  • انسان کو اپنے اہل وعیال بوجھ محسوس نہیں ہوتے
  • انسان پر اپنے بال بچوں کا خرچ گراں نہیں گزرتا
  • اپنی چیز کسی کو ناگوار نہیں گزرتی
  • اپنے گھر کے لوگوں کی پرورش کسی کو تکلیف دہ معلوم نہیں ہوتی

English meaning of gaa.e ko apne sii.ng bhaarii nahii.n hote

  • relatives are not a burden
  • one's own burden feels light

गाय को अपने सींग भारी नहीं होते के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य को अपने सगे संबंधी और परिवार बोझ नहीं लगते
  • मनुष्य पर अपने बाल-बच्चों का ख़र्च भारी नहीं होता
  • अपनी वस्तु किसी को बुरी नहीं लगती
  • अपने घर के लोगों का पालन-पोषण किसी को कष्टकर प्रतीत नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائے کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائے کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words