تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے کے معانیدیکھیے
نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے
naamard haathii apne hii lashkar ko maartaa hai•नामर्द हाथी अपने ही लश्कर को मारता है
ضرب المثل
نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے کے اردو معانی
- اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی کم ہمت آدمی زبردست آدمیوں پر زور نہ چلائے اور اپنے ہی زیر دستوں پر بیجا حکومت کرے
नामर्द हाथी अपने ही लश्कर को मारता है के हिंदी अर्थ
- उस समय पर बोलते हैं जब कोई कम हिम्मत आदमी ज़बरदस्त आदमीयों पर ज़ोर न चलाए और अपने अधीनस्थों पर अन्यायपूर्ण तरीके़ से शासन करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے)
نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔