تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے کے اردو معانی
- کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے
Urdu meaning of amiir ne guu khaayaa to davaa ke li.e aur Gariib ne khaayaa to peT bhar ne ke li.e
- Roman
- Urdu
- ko.ii buraa kaam agar kisii daulatmand se sarzad ho to is ko achchhaa samjhaa jaataa hai aur vahii kaam ko.ii Gariib aadamii kare to is par laanat malaamat kii jaatii hai
अमीर ने गू खाया तो दवा के लए और ग़रीब ने खाया तो पेट भर ने के लिए के हिंदी अर्थ
- कोई बुरा काम अगर किसी धनवान से हो तो उसको अच्छा समझा जाता है और वही काम कोई निर्धन व्यक्ति करे तो उस पर लान-तान की जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُوں
رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ
گُونجا
(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے
گُوڈی
(قصائی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی یا نلیاں جن میں گودا بھرا ہوتا ہے ، گودے دار نلی یا ہڈّی ، پیر اور گُکھٹنے کے درمیان کی نلی
گُونگے
جو صاف نہ بولتا ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے، وہ شخص جو قوتِ گویائی سے محروم ہو، جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا، خاموش، چپ چاپ
گوگل
ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)
گُوما
ایک پودا، نیز اس کا پھل، جو برسات میں خریف کی پیداوار کے ساتھ ویران مقاموں پر پیدا ہوتا ہے، یہ بطور دوا خصوصاً کان کے درد اور کپکپی وغیرہ کو نافع ہوتا ہے، کمبھا
گُول
۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazim
लाज़िम
.لازِم
necessary, compulsory
[ Sehat-mand hone ke liye hazme ka durust hona lazim hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aashara
मु'आशरा
.مُعاشَرَہ
society
[ Aaj ka mu'ashara matlab-paraston se bhara hua hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hausala
हौसला
.حَوصَلَہ
courage, spirit
[ Shyam ek baland-hausla shakhs hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
malzuum
मलज़ूम
.مَلْزوم
necessitated, connected, affixed
[ Ilm aur yaqin ye donon aapas mein lazim wa malzum hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaar
इख़्तियार
.اِخْتِیار
power, authority, control
[ Har shakhs ko ikhtiyar hai ki apni marzi chalaye lekin dosron ka haq marne ka ikhtiyar use nahin diya ja sakta ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHvaahish
ख़्वाहिश
.خواہِش
desire, aspiration, wish, will
[ Zaruri nahin ki insan ki har ek khwahish puri ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaamatii
सलामती
.سَلامَتَی
health
[ Maan hamesha apne bachchon ki salaamati ke liye dua karti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iqtidaar-e-aa'laa
इक़्तिदार-ए-आ'ला
.اِقْتِدارِ اَعْلیٰ
supreme authority, sovereignty
[ Har shahri ki zimmedari hai ki vo apne mulk ke itiqdar-e-aalaa ka ehtiram kare ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fariiza
फ़रीज़ा
.فَرِیضَہ
liability, responsibility
[ Apne gharon aur galiyon ko saaf rakhna ham sab ka ijtimayi fariza hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mushtaaq
मुश्ताक़
.مُشْتاق
anxious to see an absent friend, ardent, eager, keen
[ Mohabbat mein insan hamesha mahboob ke didar ka mushtaq rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے)
اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔