تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گونہ" کے متعقلہ نتائج

گونہ

کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ

گَونَہ

(ہندو) گونا، شادی کے کئی سال بعد رخصتی کی ایک رسم

گُونہ

کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ

گُونَہ گُونَہ

انواع و اقسام کا، طرح طرح کا، وضع وضع کا

گَونْہاری

(مشاط گری) نئی نویلی دلہن

گَونْہار

وہ لوگ، جو دولھا کے ساتھ گونا لے جاتے ہیں، دلہن کی رشتہ دار عورتیں، جو دلہن کے ساتھ میکے سے سسرال آئیں

گَونہْجا

گن٘وار ، دیہاتی یا بیوقوف ، احمق

گُو نَہ کھا

جھوٹ نہ بول، غیبت نہ کر، بیہودہ مت بک، جھک نہ مار، بکواس نہ کر، بک بک نہ کر

گُو نَہیں، چھی چھی

تھوڑی ذلت ہو یا زیادہ، دونوں طرح سے رسوائی میں کوئی فرق نہیں، الفاظ سے کیا ہوتا ہے بات تو ایک ہی ہے، بری چیز ہر حال میں بری ہی رہے گی، نام بدلنے سے اس کی خصلت نہیں بدلتی

گَوَنا ہونا

گونا کرنا (رک) کا لازم ، وداع کی رسم کا ادا ہونا، دلہن کا سسرال جانا (رخصتی کے لیے) .

چہ گونہ

کس طرح، کسی صورت یا شکل میں

گُل گُونہ

غازہ، اُبٹنا، ایک قسم کے سُرخ وسفید یا گلابی رنگ کے مرکب پاؤڈر کا نام جوعورتیں چہرے پر ملتی ہیں

یَک گُونہ

ایک ہی رنگ یا قسم کا، ایک طرح کا

ہیچ گُونَہ

دو گُونَہ

دو طرح کا، دُہرا

ہَزار گُونَہ

بے شمار طریقوں سے ، ہزار رنگ میں ، کئی انداز سے ۔

زَر گُونَہ

پتن٘گون کے پر نِکلنے سے پہلے کی حالت ، اِرتقائی صُورت.

صَد گُونَہ

سو رنگ کے

سِہ گونَہ

تین اطراف میں، سہ گانہ، تین قسم کا

شاد گُونَہ

پَنْج گُونَہ

دو گُونَہ شَخْصِیَّت

(نفسیات) دُہری شخصیت

یَک گُونَہ بے خُودی

ایک طرح کی مدہوشی ؛ مراد : کسی بھی قسم کا نشہ ، ہر وقت نشے کی سی حالت یا کیفیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گونہ کے معانیدیکھیے

گونہ

guunaगूना

اصل: فارسی

وزن : 22

گونہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ
  • ایک سرخ پوڈر، غازہ، گلگونہ
  • رنگ، گُوں
  • طور، طرز، ڈھنگ، وضع، طرح
  • قسم، نوع، صنف، جنس، طرح
  • گُنا، بطور لاحقہ مستعمل
  • کسی قدر، کچھ، ذرا سی

شعر

English meaning of guuna

Noun, Masculine

  • kind, form
  • quantity
  • red paint for the face
  • colour
  • times, fold
  • mode, manner

गूना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का सुनहला रंग जो धातु की बनी चीजों पर चढ़ाया जाता है
  • रंग, रविश, गुना, जैसे—‘दोगूनः'। दोगुना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گونہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گونہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone