تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُونجْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُونجْنا کے معانیدیکھیے
گُونجْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا
- کوئی جگہ یا مکان آواز سے بھر جانا، آواز یا بات کا خوب پھیلنا، شہرہ ہونا
- بولنا، گونجتی ہوئی آواز نکالنا، شور مچانا
- بلند ہونا، اُٹھنا (آواز وغیرہ کا)
- شیر یا چیتے کا دھاڑنا
- کبوتر یا قمری کا مستی میں بولنا، ہنکارنا
- بھونرے یا مکھی کا بھنبھنانا
- بجنا (گیت وغیرہ)
- نقّارے یا بنسری وغیرہ کا بجنا
- سانپ یا اژدہے کا پھنکارنا
- (بادل، توپ وغیرہ کا) گرجنا، گڑگڑانا
- کسی کھانے کی چیز کو بُری طرح مَلنا کہ دیکھ کر کراہت پیدا ہو، کسی کپڑے کو بری طرح مل ڈالنا کہ شکنیں پڑ جائیں
شعر
تم کسی مظلوم کی آواز بن کر گونجنا
یاد میری جب تمہیں شدت سے تڑپانے لگے
خامشی سے یہ زیست کر جاؤ
گونجنا کیا زمیں کے گنبد میں
صدا کا دیر تلک گونجنا بہت بھایا
پھر ایک نام بیاباں میں ہم پکارے گئے
English meaning of guu.njnaa
Intransitive verb
- echo, resound
- roar (of dove or pigeon), coo
- to reverberate,
- to hum, buzz; to sound (as a drum)
गूँजना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- बोलना, गूंजती हुई आवाज़ निकालना, शोर मचाना किसी जगह गुंबद या मकान में किसी आवाज़ का टकरा कर देर तक क़ायम रहना, आवाज़ टकरा कर वापिस आना
- (बादल, तोप वग़ैरा का) गर्जना, गिड़गिड़ाना
- शेर या चीते का धाड़ना, साँप या अझ़दहे का फनकारना
- किसी खाने की चीज़ को बुरी तरह मिलना कि देख कर कराहत पैदा हो , किसी कपड़े को बरी तरह मिल डालना कि शिकनें पड़ जाएं
- नक़ारे या बंसरी वग़ैरा का बजना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُونجْنا)
گُونجْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔