تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوندھ" کے متعقلہ نتائج

گوندھ

گوندھنا کا امر، نیز گوندھنے کا عمل

گوندھا

بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا

گُوندھے

آٹا گوندھنا، بال گوندھنا، مالا گوندھنا وغیرہ

گُوندْھنا

کسی خشک چیز (مٹّی یا آٹا وغیرہ) کو پانی میں سان کر ہاتھوں سے دبانا یا ملنا، مانڈنا، آٹے میں پانی ملا کر روٹی بنانے کے قابل کرنا، مٹّی، میدے یا کسی چیز کے برادے میں پانی یا کوئی رقیق شے وغیرہ ملا کر ملنا

گُوندَھن

گوندھنا، گندھی ہوئی چیز، بننا، مینڈھی کرنا، چوٹی کرنا، گوندھنا

گوندھے کی چُنائی

(معماری) مٹّی کے لوندوں کی چُنائی جس میں این٘ٹ پتھر نہ ہو

گُوندھان

گوندھنا ؛ گندھی ہوئی چیز (خصوصاً آٹا) ؛ بُننا ، مینڈھی کرنا ، چوٹی کرنا

گوندھے کی دِیوار

(معماری) مٹّی کے لوندوں کی بنی ہوئی دیوار

گُوندھْوانا

گوندھنا (رک) کا معتدی المعتدی ؛ گندھوانا.

گُوندھاوَٹ

بالوں کو گوندھنے کا انداز ؛ سر کے بالوں کو باہم بننا ، گُندھائی.

گُونْدھی

گُندھی ہوئی، خمیر کی ہوئی، پانی ملائی ہوئی (مٹّی وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں گوندھ کے معانیدیکھیے

گوندھ

guu.ndhगूँध

وزن : 21

گوندھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوندھنا کا امر، نیز گوندھنے کا عمل
  • (ھ نون غُنّہ) مونث، گوندھنا، گوندھنے کا فعل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of guu.ndh

Noun, Feminine

  • braid

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوندھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوندھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone