تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْبَر" کے متعقلہ نتائج

غَرِیبی

مفلسی، ناداری، محتاجی

غَرِیبی آنا

محتاج ہو جانا، مفلس ہو جانا، کنگالی آ جانا

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

غَرِیبی لینا

عاجزی دِکھانا.

غَرِیبی کَرنا

انکسار برتنا ، عاجزی کرنا.

غَرِیبی بَجا لانا

عاجزی کرنا ، انکسار سے کام لینا.

غَرِیبَہ

عجیب ، نادر ، انوکھا.

گوراب

گنبد جو قبر پر بنائیں

gerbe

گیہُوں کی بالی

گورابہ

آخری

گَرْبی

(موسیقی) طرز ، کلام کی ایک صنف

غُرَبا

اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی

گُروبی

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، جھیل اور تالاب کے کنارے پر اُگتی ہے ، اس کا پھول سفید اور گول ہوتا ہے ، غریب لوگ اس کا ساگ پیاز کے ساتھ پکا کر کھاتے ہیں .

grebe

بے دُم مُرغابی

غَرْبی

مغرب کی سمت کا، پچھم کا، مغربی ممالک کا، یورپ کا، مغربی

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

حَرارَتِ غَرِیْبی

(طب) بڑھی ہوئی غیر طبعی حرارت میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت عزیزی)

واقِعاتِ غَرِیبَہ

عجیب و غریب قصے ؛ عجیب واقعات ۔

شُتُر گُرْبَہ

۲. رک: شتر گربگی (معنی ۲).

غَرِیب غُرَبا

بہت غریب، محتاج، بھوکے ننگے، مفلس، قلاش

غَرِیبُ الْغُرَبا

(کنایۃً) حضرت امام حُسین .

حَرارَتِ غَریبَہ

(طب) بڑھتی ہوئی غیر طبعی حرارت جس میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت غریزی)

رُبْعِ غَرْبی

(فلکیات) آسمان پر مغرب کی سمت غروب آفتاب کے حصے کا چوتھائی

بُثُورِ غَرِیْبَہ

منْھ زور اور سرکش قسم کے جلدی امراض کا ایک گروہ

بُثُوراتِ غَرِیْبَہ

منھ زور اور سرکش قسم کے جلدی امراض کا ایک گروہ

طُولِ غَرْبی

(جغرافیہ) وہ فاصلہ جو خط استوا سے مغرب کی طرف ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْبَر کے معانیدیکھیے

اَمْبَر

ambarअम्बर

وزن : 22

موضوعات: سنگار سنگتراشی

Roman

اَمْبَر کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر، تخلص

  • آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل
  • لباس، چادر، غلاف اوڑھنا (پلیٹس)، عموماً مرکبات میں مستعمل، جیسے : با گھمبر (= باگھ + امبر)، سویت + امبر)، سویتامبر (= سویت + امبر) وغیرہ، دگمبرمرکب ہے دگ اور امبر سے اور دگ سنسکرت میں سمت کو کہتے ہیں اور امبر چدر کو
  • عنبر، زعفران، ہونٹ، راجا کی پوشاک، دسواں نچھتر

اسم، مؤنث، تخلص

  • (سنگھار) سینگ یا ہاتھی دانت کی چوڑی اور کوردار چوڑی جس کے گھیر پر سونے چاندی کی پٹی چڑھادی جاتی ہے. (عموماً مارواڑی ہندو عورتوں کا پہناوا)

فارسی - اسم، مؤنث

  • (تیل) کولھو کی موری جس میں سے تیل رس کر باہرآتا ہے

شعر

Urdu meaning of ambar

Roman

  • aasmaan hakurraa-e-hu.a, fizaa, baadal
  • libaas, chaadar, Galaaf o.Dhnaa (pleTs), umuuman murakkabaat me.n mustaamal, jaise ha baa ghambar (= baagh + ambar), soviiyat + ambar), saviitaambar (= soviiyat + ambar) vaGaira, digambar murkkab hai dig aur ambar se aur dig sanskrit me.n simt ko kahte hai.n aur ambar chaddar ko
  • ambar, zaafraan, honT, raajaa kii poshaak, dasvaa.n nachhattar
  • (singhaar) siing ya haathiidaant kii chau.Dii aur kaurdaar chau.Dii jis ke gher par sone chaandii kii paTTii cha.Dhaadii jaatii hai. (umuuman maarvaa.Dii hinduu aurto.n ka pahnaavaa
  • (tel) kolhuu kii morii jis me.n se tel ras kar baahar aataa hai

English meaning of ambar

Sanskrit - Noun, Masculine, Pen Name

  • clothes, chador
  • covering, skin
  • perfume
  • sky
  • sky, cloud, atmosphere

Noun, Feminine, Pen Name

  • bangle made of ivory or horn of an animal

اَمْبَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَرِیبی

مفلسی، ناداری، محتاجی

غَرِیبی آنا

محتاج ہو جانا، مفلس ہو جانا، کنگالی آ جانا

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

غَرِیبی لینا

عاجزی دِکھانا.

غَرِیبی کَرنا

انکسار برتنا ، عاجزی کرنا.

غَرِیبی بَجا لانا

عاجزی کرنا ، انکسار سے کام لینا.

غَرِیبَہ

عجیب ، نادر ، انوکھا.

گوراب

گنبد جو قبر پر بنائیں

gerbe

گیہُوں کی بالی

گورابہ

آخری

گَرْبی

(موسیقی) طرز ، کلام کی ایک صنف

غُرَبا

اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی

گُروبی

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، جھیل اور تالاب کے کنارے پر اُگتی ہے ، اس کا پھول سفید اور گول ہوتا ہے ، غریب لوگ اس کا ساگ پیاز کے ساتھ پکا کر کھاتے ہیں .

grebe

بے دُم مُرغابی

غَرْبی

مغرب کی سمت کا، پچھم کا، مغربی ممالک کا، یورپ کا، مغربی

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

حَرارَتِ غَرِیْبی

(طب) بڑھی ہوئی غیر طبعی حرارت میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت عزیزی)

واقِعاتِ غَرِیبَہ

عجیب و غریب قصے ؛ عجیب واقعات ۔

شُتُر گُرْبَہ

۲. رک: شتر گربگی (معنی ۲).

غَرِیب غُرَبا

بہت غریب، محتاج، بھوکے ننگے، مفلس، قلاش

غَرِیبُ الْغُرَبا

(کنایۃً) حضرت امام حُسین .

حَرارَتِ غَریبَہ

(طب) بڑھتی ہوئی غیر طبعی حرارت جس میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت غریزی)

رُبْعِ غَرْبی

(فلکیات) آسمان پر مغرب کی سمت غروب آفتاب کے حصے کا چوتھائی

بُثُورِ غَرِیْبَہ

منْھ زور اور سرکش قسم کے جلدی امراض کا ایک گروہ

بُثُوراتِ غَرِیْبَہ

منھ زور اور سرکش قسم کے جلدی امراض کا ایک گروہ

طُولِ غَرْبی

(جغرافیہ) وہ فاصلہ جو خط استوا سے مغرب کی طرف ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone