تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرَبا" کے متعقلہ نتائج

غُرَبا

اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی

غُرَبا پَرْوَر

غریبوں کی پرورش کرنے والا ، مفلسوں پر نوازش کرنے والا .

غُرَبا پَرْوَری

غریبوں کی پرورش کرنا ، مفلسوں پر نوازش کرنا .

غَرِیب غُرَبا

بہت غریب، محتاج، بھوکے ننگے، مفلس، قلاش

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرَبا کے معانیدیکھیے

غُرَبا

Gurabaaग़ुरबा

نیز : غُرْبا

اصل: عربی

واحد: غَرِیب

موضوعات: گداگری

اشتقاق: غَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

غُرَبا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی
  • غریب لوگ، مساکین، مفلسین

    مثال اصل جائداد ہمیشہ محفوظ رہے گی اور اس کا منافع فقرأ و غربا کو ملتا رہے گا

Urdu meaning of Gurabaa

  • Roman
  • Urdu

  • ajnabii aadamii, log, pardiisay
  • Gariib log, masaakiin, mufalisiin

English meaning of Gurabaa

Noun, Masculine, Plural

  • strangers
  • poor people

    Example Asl jaidad hamesha mahfuz rahegi aur uska munafa fuqara wa ghuraba ko milta rahega

ग़ुरबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अजनबी आदमी, मुसाफ़िर लोग, परदेसी
  • ग़रीब लोग, दरिद्र और दीन लोग

    उदाहरण अस्ल जाइदाद हमेशा महफ़ूज़ रहेगी और उसका मुनाफ़ा फुक़रा व ग़ुरबा को मिलता रहेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُرَبا

اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی

غُرَبا پَرْوَر

غریبوں کی پرورش کرنے والا ، مفلسوں پر نوازش کرنے والا .

غُرَبا پَرْوَری

غریبوں کی پرورش کرنا ، مفلسوں پر نوازش کرنا .

غَرِیب غُرَبا

بہت غریب، محتاج، بھوکے ننگے، مفلس، قلاش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرَبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرَبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone