تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَنْبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَنْبَر کے معانیدیکھیے
عَنْبَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
خاکستری رنگ کا ایک خوشبودار مادّہ جو عنبر نامی مچھلی کے پیٹ سے نکل کر سطح آب پر جمع ہو جاتا ہے بعض وقت اس مچھلی کا شکار کر کے اس کے پیٹ سے بھی نکال لیتے ہیں، عمدہ خوشبو، شاہ بو، خوشبو
مثال - مشک و عنبر میں بھی آپ کے بدن سے زیادہ خوشبو نہ تھی
English meaning of 'ambar
Noun, Masculine
-
ambergris
Example - Mushk-o-anbar mein bhi aap ke badan se zyada khushbu na thi
'अंबर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
एक प्रसिद्ध बहुमूल्य सुगंधित पदार्थ, जो मछली के मुख से द्रवित होता एवं दवा में काम आता है, समुन्द्र में पाई जाने वाली खुशबुदार बूटी
उदाहरण - मुश्क-ओ-अंबर में भी आपके बदन से ज़्यादा ख़ुश्बू न थी
عَنْبَر کے قافیہ الفاظ
عَنْبَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَنْبَر)
عَنْبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔